سانحہ کاہنہ 14 معصوم بچے جانبحق ہوگئے بہت ہی تکلیف دہ سانحہ ۔ یہ نا پہلا واقعہ ہے نہ آخری آۓ روز سڑکوں پر غریبوں کے بچے چنگ چی رکشوں ، موٹرسائیکلوں ، اور کہیں زیادتی کے بعد قتل ، کہیں کچے مکانوں سمیت سیلاب میں بہہ جاتے ہیں ، کہیں کسی ظالم ٹیچر ، قاری صاحب یا ہوٹل مالک کے تشدد سے ہلاک ہوجاتے ہیں غریب کیلۓ یہ معاشرہ جہنم بن چکا ہے ۔ اس سب کی ذمہ دار حکومت ، ادارے اور کسی نہ کسی شکل میں ہم سب ہیں
@FarhanKVirk@ShazadAkbar یہ یوتھئے بے شرم ،جھوٹے ،مکار اور بہروپئے ہیں ان کی خوراک ہی جھوٹ ہے یہ جھوٹ اور مکاریوں پر ہی زندہ ہیں ان کے پیروکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر جھوٹ چاہئے
قاضی فائز عیسی کی ایک فیک ویڈیو بنائی گئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی ائی سے نشان چھیننے کا فیصلہ میں نے اکیلے نہیں کیا اب اس پہ علیمہ خان بھی اپنا رد عمل دے رہی ہے اپ پی ٹی ائی والوں کو جتنا بھی سمجھا دیں کہ یہ فیک ویڈیو ہے جو ان کی اکسفورڈ یونیورسٹی میں تقریر پر ڈب کر کے بنائی گئی ہے لیکن وہ نہیں مانیں گی کیونکہ انہوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے وہ یہی سننا چاہتے تھے اپ جتنا بھی ان کو بولیں گے لیکن وہ نہیں سمجھے گی اج کے دور میں سچ اور جھوٹ کا پتہ کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے عمر چیمہ
فرق صرف یہ ہے اس قوم میں نیگیٹو سوچ والے لوگوں کی اکثریت ہے ہر کام کے منفی پہلو پر بات کرنا ہے کیڑے نکالنا بحث برائے بحث منفی تنقید ۔ اگر انکروچمنٹ پر کام کیا تو غریب کی ریڑھیاں کیوں اٹھائیں اگر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرایا تو غریب چالان کیسے بھرے ۔اگر فنڈز روڈ پر لگا دئے تو تعیلم پر کم ہیں اگر تعلیم پر لگا دہے تو ہیلتھ پر کم ہیں
@RShahzaddk@MianIrshad8 واقعی وہ اپنے صوبے کے عوام کے بہت خیرخواہ اور ہمدرد ہیں اسی لئۓ سندھ اور کے پی کے کی ترقی اور خوشحالی قابل تقلید اور قابل مثال ہے
حرامد میر اور اسد طور اس وقت اور ابھی مِسنگ پرسن و سمی بلوچ کا چورن بیچ رہے ہیں
ان حرامیوں کی زبانوں پر ان کی ٹائم لائن پر اس ظلم پر دو لفظ نظر نہیں آئیں گے یہ آج بھی ماہرنگی چورن بیچ رہے ہیں دعا ہے تمھاری عورتیں بھی یہ دن ضرور دیکھیں
یہ کراچی کی فیملی ہے کوئٹہ جا رہے تھے دشت میں راستے سے بھٹک گے یہ پنجابی نہی تھے مگر بی ایل اے کے بلوچ دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر حملہ کر دیا خاندان کا سربراہ بے چارہ مارا گیا خاتون شدید زخمی ہے اللہ نے کرم کیا معصوم بیٹیاں محفوظ رہیں
بھٹکے مسافروں کو مارنے والے دنیا کے بدترین دہشت گرد ہیں بی ایل کی دہشت گردی پر ہمارے لبرل اور انسانی حقوق والے ہمیشہ چپ رہتے ہیں یہ کونسا حق مسافروں کو مار کر مانگتے ہیں ؟
ایکشن کمیٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے آزاد کشمیر کو پاکستان سے علیحدہ کیا جائے اور یہ کلپ اس وقت ہندوستان کے تمام چینلز پر دوڑایا جارہا ہے اور بتلایا جارہا ہے کہ کشمیری ہندوستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں
خواجہ محمد آصف آپکو سلام ہے جنہوں نے ان نمک حراموں کو آئینہ دکھایا ہے
ماڈل ٹاون لاہور سے تعلق رکھنے والے اس امیر کبیر سید ذادے نقوی rapist کو CCD نے مقابلے میں پار کیوں نہیں لگایا ؟؟
حنا پرویز بٹ صاحبہ !! معذرت کے ساتھ ،، اگر اس بچی کی جگہ آپ کی بیٹی ہوتی ؟؟
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif
بااثر افراد کی طرف سے زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
😡😡🥺😥🙏🙏
سرگودھا:12/13سالہ بچہ غلام رسول ولد مظہر قوم ماچھی کل سے لاپتہ تھا۔
بچے کو ہوش آنے پر اس کے رونے کی آوازیں سن کر قریب کھیت میں موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔
ذرائع
بچے کوطبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال سرگودھا منتقل کردیا گیا
ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ تاحال گرفتار نہ
ہوسکا
چند روز قبل بچے نے زیادتی کی گئی
شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ مٹی میں دفن کر دیا۔
ایس ایچ او جھال چکیاں
لواحقین کی طرف سے درخواست پر سخت کارروائی کی جائیگی۔ پولیس
@chsandhilaa سندھیلہ صاحب ترقی پزیر ممالک میں اگر 70/80 % فنڈز بھی اصل جگہ پہنچ جائیں تو بہترین رزلٹ ہیں یہاں غریب 50% + ذہنی غریب 40% یعنی وہ بھی کروڑوں کی تعداد میں ہیں