@geonews_urdu خرابی طبیعت میں نہیں نیت میں ہے یہ بڑے لوگ غریب کے بچوں کو ڈھال بنا کر خود محلوں میں بیٹھ کر تماشا دیکھتے ہیں کامیاب ہو جاہیں تو اقتدار ان کا اور ناکام ہوں تو مشہوری ان کی جبکہ سادہ لوح عوام کو دھکے ہی ملتے ہیں آتے ہوئے بھی اور جاتے ہوئے بھی
@PTIofficial 6 پوتوں اور 18 نواسوں کی دادی اور نانی آشنا کے ساتھ بھاگ کر جب اس طرح پردے کا ڈھونگ رچاۓ تو بندے کا ہاسا نکل جاتا ہے
دوسرا پی ٹی آئی کے مطابق یہ ایک غیر سیاسی عورت ہے جو ایم این ایز ایم پی ایز کو ہدایات جاری کرنے کے بعد اب خود سیاسی ترجمانی کر رہی ہے
@narendramodi Mr @narendramodi j&k is an independent state since 500 years almost so your any constitution any decision will remain under our feet always. When your British fathers never thought about you j&k was state and it will remain independent state even endia will no more iA
@FarooquiJameel جواب جاننے کیلیے تھوڑی قربانی دیں نا خواجہ صاحب پریکٹیکلی ڈیمو دے دیں گے اور آپ کی قربانی سے قوم اس اہم ایشو کا جواب جان پاۓ گی
@KhawajaMAsif سر آزادی صحافت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس صحافی @FarooquiJameel کا حق ہے اسے اس کے سوال کا جواب پریکٹیکل کر کے دیں
@FarooquiJameel بھائی اسے "گیس" کہتے ہیں اگر وہ خواہ مخواہ ڈٹ ہی گیا ہے اور آنا بھی دھنماکے کے ساتھ ہی چاہتا ہے تو پبلک سے دور ہو جانا ایویں بے عزتی نہ ہو جائے 😜
@SdqJaan جناب @CMShehbaz محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ایسی کیا مجبوری ہیکہ اس شخص @SdqJaan چوئی پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا؟ یہ شخص ایک طویل عرصہ سے ملک میں بھرپور انارکی پھیلانے کی کوشش کرتا ہے جسے چاہے جب چاہے غلیظ ترین الفاظ سے ہتک عزت کرتا ہے لیکن کوئی اسے پوچھنے والا نہیں کیوں؟
@azharkhan تنخواہ دار طبقہ اس ٹینشن میں ہیکہ ہمیشہ جون کے پہلے ہفتے میں آنے والا بجٹ آدھا جون گزر جانے بعد بھی کیوں نہیں پیش ہوا؟؟
حیرت ہیکہ پہلی بار میڈیا پر بجٹ کے بارے میں کوئی بات تک نہیں ہو رہی
کسی کو کوئی علم نہیں کہ کیا ہو گا نہ تنخواہ دار نہ پینشنر سب لا علم اور منتظر ہیں
@ARYSabirShakir کالا بھونڈ غلاظت میں پایا جاتا ہے گوبر غلاظت جہاں بھی بکھری پڑی ہو اس میں کالے بھونڈ کی محنت ہوتی ہے وہ اکثر لالچ میں اتنا بڑا گولا بنا لیتا ہیکہ سوراخ لے جانے لگے تو نہیں لے جا پاتا کہونکہ غلاظت کا گولہ سوراخ سے بڑا ہوتا ہے اور اکثر یہ بھونڈ الٹا ہو جاتا ہے سیدھا نہیں ہو پاتا