مولانا فضل الرحمان جلد مریم نواز اور شہبازشریف سے اہم ملاقات کریں گے جس میں APC کی تاریخ بارے مشاورت ہوگی اور اس کے بعد کیا حمکت عملی اپنانی ہے اس پر بھی مشاورت ہوگی
ذرا سوچئے! تعلیمی ادارے بند ہیں شادی ہال بند ہیں شاپنگ مالز بند ہیں اکثر ریسٹورنٹ بھی بند ہیں ہفتہ او�� اتوار کو بڑی مارکیٹیں بھی بند ہوتی ہیں اسکے باوجود کئی شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہےاگر کورونا قابو میں آ گیا، سب کچھ کھل گیا تو پھر کتنی لوڈشیڈنگ ہو گی؟ #Loadshedding
جب آئت اللّٰہ درانی وزیر پیداوار تھے تو سیلاب آ گیا راولپنڈی پانی میں ڈوب گیا روٹی مہنگی ہو گئی ہم انہیں رکشے میں بٹھا کر شہر لے گئے پھر انہوں نے اپوزیشن کے ایم این اے ملک شکیل اعوان کے ساتھ شہر کی مارکیٹوں میں پھر کر مہنگائی کا جائزہ لیا کیا آج کی حکومت اور اپوزیشن یہ سب کریگی؟
جسٹس اعجازلاحسن پانامہ کا فیصلہ کرنے والے بنچ میں شامل تھا اوربعد میں اسے احتساب عدالت کا نگران جج بھی لگایااس کے عین ناک کے نیچے جج ارشد ملک نےاعتراف کیا کہ اسے بلیک میلکر کے میاں صاحب کو سزا دلوائی گئی اعجازلاحسن حق منصفی کھو چکا اسے بھی عہدے سے فارغ کیا جائے۔آواز بلند کیجیئے
Father of a murdered daughter crying for justice at her grave. Waziran has been brutally stoned to death four days ago in Dist Jamshoro,Sindh, but her killers have not been arrested yet. The rural feudal and tribal areas of Pakistan have been turned into killing fields for women.
پی ٹی آئی کےبااثرسیاسی شخصیت کی گاڑی کو ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر،غریب ڈرائیور کومہنگی پڑگئی
وزیرآباد پی ٹی آئی کے سابقہ صدر کا دو ڈرائیور پر ��نڈوں سے وحشیانہ تشدد
ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کے مبشر چیمہ بربریت کی انتہاکرتےہوے ڈنڈے برسارہاہے
چئیرمین نیب کی 5 اور ویڈیوز حکومت کے پاس موجود ہیں
جب چئیرمین نیب نے ہریس کانفرنس میں کہا کہ 14، 15 بندےپکڑلوں حکومت دھڑام سےگرجائے گی خٹک کو پکڑ لوں وہ اللہ کوپیارا ہوجائے گا چیرمین کی ویڈیو لیک کردی.
طیبہ گل کوحکومت نےاستعنال کیا
راناثنااللہ
@Ranapmln33 @Atifrauf79@zahid_pmln
ایک دانا کا قول ہے کہ نااہل ترین شخص کو کو برداشت کرنا، سب سے بڑی اہلیت ہے اور اس وقت ماشااللہ اہم ترین لوگوں سے لے کر عام پاکست��نی تک پوری قوم بھرپور اہلیت کا مظاہرہ کررہی ہے۔
آج بلوچستان میں آن لائن کلاسز کے خلاف احتجا�� کرنے والے طلبہ کے ساتھ ساتھ طالبات کو بھی گرفتار کر لیا گیا وزیر اطلاعات @shiblifaraz نے ان سب کو رہا کرانے کا وعدہ کیا اور خیبر پختونخواہ پولیس کے ہاتھوں ایک شخص کی تذلیل کی بھی مذمت کی
@HamidMirPAK ایف بی آر میں ملازمین کی تعداد 22 سئو کے قریب ہے، ٹیکس اتنا بھی کلیکشن نہیں کر پاتے کہ ادارے میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہیں پوری ہو سکیں، ایف بی آر حکومتی خزانے سمیت عوام کے اوپر ایک بہت بڑا بوجھ ہے، اگر بند ہی کر دیا جائے تو اچھا ہے