بہت اچھے دوست، بڑے بھائی اور چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
سیاسی و سماجی امور پر گفتگو کی اس موقع پر شہیر سیالوی کی جانب سے پاکستان نظریاتی پارٹی کا منشور بھی تحفہ میں دیا گیا۔
@ShaheerSialvi
ربِ ذوالجلال علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی مغفرت فرمائے۔۔۔ یہ قطعی مناسب موقع نہیں کہ ان سے نظریاتی اختلافات کا ذکر کیا جائے۔۔۔ ان کے درجات کی بلندی کی دعا ہے اور آپ سب سے بھی دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔
#KhadimHussainRizvi
کشمور میں علیشا کے ساتھ جو ظلم ہوا اس کی ویڈیو نہ تو دیکھنے کی ہمت کر پایا ہوں نہ اس واقعے کی مذمت کے لئے اب تک کوئی لفظ ملا ہے۔۔
ہاں کشمور پولیس نے اور بالخصوص سب انسپکٹر محمد بخش نے جس طرح ملزمان کے خلاف کارروائی کی وہ قابلِ تحسین ہے۔ خدا علیشا اور اس کی والدہ پر رحم فرمائے
آج ٹیم سرعام راولپنڈی نارتھ کے جانبازوں نےپاکستان تھلیسمیا سنٹر میں تھلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کونہ بھولتے ہوئے اپنا خون عطیہ کیا. اللّٰہ تعالی ہمیں اور نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
#PakistanHamashazindabad@iqrarulhassan