لبّیک، اللّٰھم لبّیک،لبّیک لاشریک لک لبّیک۔انّ الحمدَ والنّعمۃَ لکَ والمُلک لا شریکَ لک‘‘۔
(ترجمہ)’’میں حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔ سب خوبیاں اور سب نعمتیں تیری ہی ہیں اور سلطنت تیری ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔‘
#performed_umrah
جس کے سامنے ریاست بےبس ہو حافظ صاحب انکو کو بھی قابو کر چکے ہیں - حافظ صاحب لینے پر آجائیں تو سود سمیت ادائیگی کرنی ہوگی۔
#Respect_HafizNaeem@NaeemRehmanEngr
شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ان منصوبہ سازوں کو جنہوں نے میڈیا مالکان پر دباؤ ڈالا ، جو اینکر اور کالم نگار مخالف تھا اس کونوکری سے نکلوایا اور لاکھوں روپے تنخواہوں والے بکاؤ مال اینکروں کے ذریعے جیتنا چاہا ،لیکن سوشل میڈیا کے لونڈوں لپاڑوں نے ان بڑے بڑے ناموں کی مٹی پلید کر دی
Glad to see the official flags of PTI after quite a while, Joint protest against election rigging by PTI nd JI lead by Hafiz Naeem himself!
Seems like a new movement is gonna take stand countrywide!
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور@NaeemRehmanEngr@PTIofficial
کراچی سونے کی چڑیا ہے۔ یہاں بندرگاہ ہے۔ پانی کو پیٹرول کی طرح بیچنے والا ٹینکر مافیہ ہے۔ بھتوں کے نیٹ ورک ہیں۔ منشیات کے کاروبار ہیں۔ کروڑوں روپے رشوت کھلانے والا K-الیکٹرک ہے۔ سرکاری زمینیں، املاک اور پلاٹ ہیں۔ سب مل بانٹ کر کھا رہے ہیں۔
کراچی کو حافظ نعیم کے حوالے کیسے کریں؟