السلام علیکم
آج ٹیم سرعام سیالکوٹ نے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ ٹیم کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا گیا اور امید ظاہر کی گئی کے آنے والے دنوں میں ٹیم مزید بہتری کی طرف جائے گی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰♥️
@iqrarulhassan@Fozan15
سیاسی ڈکٹیٹر شپ کے ہوتے ہوئے اس ملک سے فوجی ڈکٹیٹر شپ ختم نہیں ہو سکتی اس لیے کہ ہر بار سیاسی ڈکٹیٹر میں سے ہی کوئی نہ کوئی اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت کے لیے اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔۔۔ یہاں تک کہ مارشل لاء لگنے پر یہ سیاسی ڈکٹیٹر مٹھائیاں تقسیم کرتے ہیں۔۔۔ ان کا راستہ بھی روکیں
قیادت صرف منصب کا نام نہیں—سوچ اور کردار کی طاقت ہے۔
آپ وہ آواز ہیں جو سمت دیتی ہے، وہ قدم ہیں جو راستہ بناتے ہیں،
اور وہ جذبہ ہیں جو لوگوں کو یقین دلاتا ہے کہ بہتر کل ممکن ہے۔
@Annastaj25@iqrarulhassan
ننکانہ، موڑکھنڈا، سید والا اور جڑانوالہ میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات:
میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے اپنے لیڈرز منتخب کرنے والی نوجوانوں کی جمہوری سیاسی جماعت کے خیال کو پذیرائی مل رہی ہے۔
“لیڈر ایک ہی ہوتا ہے” کہنے والے جلد “لیڈر ہم بھی ہو سکتے ہیں” کہنا شروع کریں گے۔
سادہ سوالات:
کیا نوجوانوں کا آگے نہیں آنا چاہئے؟
کیا ایسی جماعت نہیں ہونی چاہئے جس کے اندر الیکشن کے ذریعے لیڈر منتخب ہوں؟
کیا عام آدمی کو پارٹی چیئرمین اور وزیراعظم بننے کا موقع نہیں ملنا چاہئے؟
کیا پارٹیوں میں تیس چالیس سال مسلط رہنے کی روش ختم ہونی چاہیے؟
کس بات پر اعتراض ہے آپ کو؟
رینالہ خورد میں ٹیم سرعام کے عہدیداران سے ملاقات: لیڈروں کی گاڑیوں کے پیچھے بھاگنے، اُن کے پوسٹر چپکانے اور اُن کی کرسی کے لیے دوسروں کو گالیاں دینے والے ذہنی غلاموں کو یہ بات سمجھانا کہ وہ خود بھی لیڈر بن سکتے ہیں، ایک مشکل کام ہے، لیکن ہم یہ کام کر کے دکھائیں گے۔
@iqrarulhassan "اسٹیبلشمنٹ کا کردار تب ہی محدود ہو سکتا ہے جب سیاسی جماعتیں خود ادارہ جاتی طرزِ سیاست اپنائیں — جہاں فیصلے شخصیات یا خاندانوں کے بجائے ایک واضح نظام اور اصولوں کے تحت ہوں۔ پی ٹی آئی اگر واقعی جمہوری ادارے جیسی سیاسی جماعت بننے کی سمت میں چلتی ہے، تو یہ پاکستان کی سیاست میں ایک
سب لوگ اپنا اپنا کردار ادا کر چکے، اب نوجوانوں کو موقع ملنا چاہئے۔ ہماری نسل کی ذمے داری ہے کہ نوجوانوں کو ایک جمہوری سیاسی پلیٹ فارم فراہم کر کے جائیں جس میں وہ الیکشن کے ذریعے میرٹ پر اپنے اندر سے لیڈر منتخب کریں اور خود بھی لیڈر منتخب ہو سکیں اور یہ عمل تواتر سے ہوتا رہے۔
@Iqraanfaal@iqrarulhassan میری بہن اس سے بڑی اور غلامی کیا ہو سکتی ہے کہ اپ اج بھی انہی لیڈروں کے پیچھے بھاگ رہی ہیں اور اپ خود کو اس قابل نہیں سمجھتی کہ اپ بھی لیڈر بنیں
اقرار بھائی کے جو مخالف ہیں ان کی میں پوسٹ دیکھتا ہوں سواے ہنسی کے کچھ نہیں ہے یقین کرے کوئی ایک عقل مند انسان نہیں جس نے انسانوں والا کوئی سوال کیا ہو سواے ویڈیوز ایڈٹ کے اپ سوال کرے اپ کا حق ہے اگر جواب تسلی بخش نہ ہو تو اپ تنقید کرے
@iqrarulhassan
میرے لئے اقرار الحسن پر یقین کرنے کے لئے اقرار بھائی کے یہ الفاظ کافی ہے کہ میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دینے کے لئے تیار ہوں کہ مجھے کسی نے لانچ نہیں کیا
@iqrarulhassan
@Zahraan___@iqrarulhassan بلکل درست کہا آپ نے لیکن یہ بات یاد رکھے اگر انسان کی لگن ہو کچھ کرنے کی سیکھنے کی تو راستہ اللہ تعالیٰ خود بناتا ہے آج جو لیڈر بنے ہے ان لوگوں نے بھی محنت کی ہے اور آج اس مقام تک پہنچے ہیں مطلب پہلے وه بھی تو میری اور آپ کی طرح عام انسان ہی تھے اگر وہ کر سکتے ہیں تو آپ اور میں