کاش ہم جیل میں جاکر عمران خان کو بتا سکیں کہ لوگ آپ سے کتنا پیار کرتے ہیں اور آپ کے لیے نکلنے کو تیار ہیں۔
دیکھیں وہ لوگ جو کہتے تھے عمران خان کے لیے کوئی نکلنے کو تیار نہیں ، آج لوگوں نے دکھا دیا ہے کہ عمران خان اکیلا نہیں ہے۔ یہ جو شیطان لوگ ہیں انہوں نے بہت کوشش کی عمران خان کے ورکرز کو تقسیم کرنے کی آپس میں لڑوانے کی جو لڑواتا ہے وہ شیطان ہوتا ہے۔ جعلی حکومت کو بتائیں کہ ہم عمران خان کے لیے متحد ہیں۔ علیمہ خان کا ایبٹ آباد میں خطاب
A monthly VIP salary of RS 5,000,000 ? At BBRS, it's no longer just a dream! Enjoy daily bonuses and earn RS 3,000 for every successful referral. The more you play, the more you earn! Join BBRS now! https://t.co/Ycz1PDUydn
یہ ایک بھائی کا گیس بل ہے!!
سابقہ مہینوں کا بل 930 روپے آتا رہا ہے، بجٹ قریب ہے اور بھائی صاحب کو 177,930 روپے کا بل چپکا دیا گیا تاکہ بجٹ خسارہ کم کیا جاسکے!!
*پاکستان تحریک انصاف کا OICCI بزنس کانفیڈنس سروے پر ردعمل*
پاکستان تحریک انصاف نے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) کے حالیہ بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے کو موجودہ حکومت کی معاشی تباہ کاریوں کی ناقابلِ تردید چارج شیٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعداد و شمار ملک میں جاری معاشی بحران کی سنگینی کو پوری طرح بے نقاب کرتے ہیں۔
بزنس کانفیڈنس کا 22 فیصد سے گر کر 13 فیصد تک آ جانا محض ایک عدد نہیں بلکہ یہ حکومت پر مکمل عدم اعتماد کا ریفرنڈم ہے۔ جب 80 فیصد کاروباری ادارے سرمایہ کاری روک دیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ معیشت میں پالیسیوں پر یقین ختم ہو چکا ہے اور سرمایہ کار اپنے سرمائے کو خطرے میں ڈالنے کے لیے تیار نہیں۔
نیو انویسٹمنٹ انڈیکس کا صرف +2 فیصد تک سکڑ جانا اس بات کا واضح اعلان ہے کہ ملک میں نئی سرمایہ کاری کا دروازہ بند ہو چکا ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف صنعتی ترقی کو روک رہی ہے بلکہ آنے والے مہینوں میں بے روزگاری، غربت اور معاشی جمود میں خطرناک حد تک اضافہ کرے گی۔
مینوفیکچرنگ سیکٹر میں 7 پوائنٹس کمی اس بات کی علامت ہے کہ صنعتیں لاگت کے بوجھ تلے دب کر بند ہونے کے قریب ہیں، جبکہ سروسز سیکٹر میں 20 پوائنٹس کی بڑی کمی اور اعتماد کا +14 فیصد پر آ جانا ظاہر کرتا ہے کہ عوام کی قوتِ خرید ختم ہو چکی ہے اور مارکیٹ میں demand collapse ہو رہا ہے۔
موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں نے روپے کی قدر کو غیر مستحکم کر کے کاروباری منصوبہ بندی ناممکن بنا دی، بجلی اور گیس کی قیمتوں کو اس سطح پر پہنچا دیا کہ صنعت چلانا ناممکن ہو گیا، مہنگائی کو بے قابو کر کے صارفین کی قوت خرید ختم کر دی، جبکہ ٹیکسز کے بوجھ اور پالیسیوں کے عدم تسلسل نے سرمایہ کاروں کو بدظن کر دیا ہے۔
تشویشناک امر یہ ہے کہ حکومت کی تمام تر توجہ معیشت کی بہتری کے بجائے سیاسی انتقام پر مرکوز ہے۔ ملک کو درپیش سنگین معاشی بحران کے باوجود حکومت کی ترجیح پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا، جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات بنانا اور سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگانا ہے۔
ملک میں فسطائیت اپنے عروج پر ہے، جہاں ایک طرف معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے اور دوسری طرف سیاسی انتقام کی آگ کو مزید بھڑکایا جا رہا ہے۔ ایسے ماحول میں نہ صرف مقامی بلکہ غیر ملکی سرمایہ کار بھی شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ یہ حکومت معیشت چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور ملک کو سرمایہ کاری کے قحط کی طرف دھکیل رہی ہے۔ کاروباری برادری کا survival mode میں جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومتی پالیسیوں نے growth کے تمام دروازے بند کر دیے ہیں ۔
حکومت فوری طور پر ایک واضح، شفاف اور مستقل معاشی روڈمیپ پیش کرے، توانائی کی قیمتوں میں ہنگامی بنیادوں پر کمی کرے، صنعتوں کو ریلیف دیے، ٹیکس نظام کو سادہ اور سرمایہ کار دوست بنائے، روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے فوری اور مؤثر پالیسی اپنائے۔
اگر یہی معاشی سمت برقرار رہی تو پاکستان نہ صرف سرمایہ کاری سے محروم ہو جائے گا بلکہ صنعتی زوال، بے روزگاری کے طوفان اور معاشی عدم استحکام کا سامنا کرے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں، نااہلی اور سیاسی انتقام پر مبنی طرزِ حکمرانی پر عائد ہو گی۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
وہ کہتا رہا "آخری سانس تک قوم کا سر جھکنے نہیں دوں گا" یہ لفافے، درباری اور بوٹ چاٹ روز ٹی وی پر بیٹھ کر سائفر کا مذاق اڑاتے تھے
واشنگٹن کے تلوے چاٹ کر اقتدار پانے والے غلامو تم نے صرف ایک محبِ وطن لیڈر کو جیل میں نہیں ڈالا بلکہ ملک کی غیرت کا سودا کیا تھا۔ لیکن دیکھو، سچ زنجیریں توڑ کر باہر آ ہی گیا ہے۔ آج کپتان کا سر فخر سے بلند ہے اور تم سب ہمیشہ کے لیے ذلت و رسوائی کا طوق پہن چکے ہو
غدار اور کیسے ہوتے ہیں؟ بلکل اس جنرل باجوہ جیسے ہی ہوتے ہیں-
جس نے عمران خان کی ترقی کرتی ہوئی حکومت ہٹا کر شریف زرداری جیسے کرپٹ ٹولے کو ایک سائفر کے ملنے پر لا کر بیٹھا دیا اور ملکی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا-
#سائفر_ایک_حقیقت#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
آپ نوجوانوں کو ووٹ کے حق سے بھی محروم کر رہے ہیں، تو ایسے میں اُن کے آپ کے بارے میں کیا جذبات ہوں گے۔عدالتوں سے انصاف کی توقع رکھنا ناممکن ہو گیا ہے۔ آپ ججز کے ٹرانسفر اس وجہ سے کریں گے کہ وہ آپ کے مطابق فیصلے نہیں کر رہے، یا وہ میرٹ پر فیصلے دے رہے ہیں۔ اور جو اُن کے ساتھ رویہ رکھا جا رہا ہے، خدا اور رسول ﷺ کا واسطہ، اس ملک پر رحم کریں۔ یہ وقت گزر جاتا ہے، یہ عہدے عارضی ہوتے ہیں۔ سائفر پر ہمارا مؤقف درست ثابت ہوا، لیکن آپ نے عمران خان پر جھوٹے مقدمات بنائے اور جھوٹے بیانات دلوائے۔ پنجابی، پٹھان، سندھی، بلوچ، سرائیکی ہم سب بھائی بھائی ہیں، لیکن ہم سب تب ایک جان ہوں گے جب اس ملک میں آئین اور قانون کا احترام ہوگا۔
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!