سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی مگر پاکستان میں نہ کرین والی جماعت سڑک پر آئی نہ ترازو والوں کی ریلی نکلی، مدرسوں والی جماعت بھی غائب، افسوس ہم نے ایسی اسلامی جماعتیں رکھیں۔
آئیے ایک ملک گیر تحریک چلائیں کہ تمام حاضر اور ریٹائرڈ وزیروں، ممبران، قومی اسمبلی اور سینٹ کے چئرمینوں کو سرکاری خرچ پر ٹائیٹن آبدوز کی سیر کروائی جائے۔
پی ٹی آئی نے ایک ڈیڑھ سال نوجوان کو ریاست کے خلاف ورغلایا اور عام آدمی کو ریاست کے سامنے کھڑا کردیا پی ٹی آئی کے زمہ داران عہدیداروں کے کہنےپر ریاستی اداروں کو نقصان پہنچانے والےنوجوانوں کو جیل بھجوا کرکہہ رہے ہیں کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے.
سید حسن مرتضی
@S_HassanMurtaza