Judicial commission which was made to look into da case of Amirey da tahkal has submitted its report and it blamed two SHOs for the incident. Everyone know who that SSP operations Zahoor Babar Afridi was the one who ordered it but nobody is talking about it.
#JusticforAmir
سر میرے ابو جی(ڈاکٹر مظہر ) کا قتل ہوا ہے۔کلینک میں آ کے بندوں نے 6 فائر مارے ۔ پولیس کا ایس ایچ او بھی اس میں ملوث ہے اس نے اس قتل سے پہلے ہمیں کال پہ کہا کہ آپ اب دیکھنا قتل کیسے ہوتا آپ کااور بھی بہت کچھ۔ اور بعد میں FIR بھی نہیں کاٹ رہا تھا۔مجھے بس انصاف چاہیے۔
@ImranKhanPTI
وہ تو ٹھیک ہے شیعہ کافر،سنی کافر،بریلوی کافر،دیوبندی کافر،وہابی کافر بلکہ تو بھی کافر میں بھی کافر
لیکن جناب صرف اتنا بتا دیں کہ پیسہ آیا کہاں سے اور کیسے اور
پاکستان سے باہر گیا کیسے ؟؟؟
#میں_بھی_ابصار_ہوں_غدار_ہوں