@miandawoodadv ہزاروں شیخ الحدیث کے استاد حافظ عبدالستار سعیدی جیسی ہستیوں کے خلاف کاٹی گئی FIRs اور استاد العلماء مفتی ظہور احمد جلالی جیسے اساتذہ کی گرفتاریاں کسی لحاظ سے بھی ملک و ملت کے مفاد میں نہیں۔ مراکز اہلسنت کیخلاف کریک ڈاؤن مغربی ایجنڈے کی تکمیل ہے
ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب