اللّٰہ ہمارے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما۔۔اس کو قید سے رہائی عطا کر جیسے تو نے یوسف علیہ السلام کو عطا کی تھی۔۔۔اور خان کو تمام ظاہر اور پوشیدہ دشمنوں سے محفوظ فرما۔۔۔اور جو ساتھ ہو کر دھوکہ دیں ان کو دونوں جہانوں میں ذلیل اور تباہ کر۔۔۔
آمین۔۔۔!!
حماس کے مرکز دفتر/اسماعیل ہانیہ کے آفس سے موصولہ خط۔
محترم سنیٹر مشتاق احمد خان صاحب
سربراہ غزہ مہم (Campaign)پاکستان
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارشاد باری تعالی ہے: "والشهداء عند ربهم لهم أجرهم ونورهم"
قائد تحریک مجاہد استاد اسماعیل ھنیہ صاحب کو ان کے بیٹوں اور نواسوں کی عید الفطر کے دن شہادت پر آپ کا مبارکباد اور تعزیتی پیغام موصول ہوا۔ یہ ان پر اللہ کا کرم ہے کہ ان کے اولاد میں سے شہداء کا انتخاب کیا۔ اسی طرح فلسطینی عوام نے بھی اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے، اپنی سر زمین کی آزادی کے لیے، اپنے مقدسات کو پاک کرنے اور اپنے ملک سے قابضین کو نکالنے کے لیے اپنے جانوں کا نذرانہ اور جو ان کے پاس ہیں ان سب کی قربانی دی ہے۔
اس موقع پر ہم آپ کی یکجہتی کے علاوہ ان مخلصانہ اور عظیم جذبات کے لیے شکر گزار ہیں جو ہمارے مقدمے اور ان فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں جو 190 دنوں سے زائد عرصہ سے نسل کشی کی جنگ اور قابض نازی صہیونی بربریت کا شکار ہیں ان پر ڈھائے گئے بد ترین جرائم میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی کنونشنز کی صریح خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
ہم اس بات کی بھی تاٸید کرتے ہیں کہ قائد تحریک کے بیٹوں اور نواسوں کی شہادت ہمارے عوام کی ان قربانیوں کا حصہ ہے جو سات دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط ہے اور معرکہ طوفان اقصی میں مزید جاری ہے۔ یہ قربانیاں مستقبل کی آزادی کے لیے ایندھن، قابضین کے نکالنے اور اس ریاست فلسطین کے قیام کے لیے پیش خیمہ ثابت ہوں گی جس کا دار الخلافہ القدس ہوگا۔
ہم آپکی حفاظت، آپ کے ملک اور اس کے باسیوں کے لیے بہتری، سلامتی اور استحکام کے لیے دعا گو ہیں۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@CMShehbaz@SaveGazaPK
ایک بوڑھی ماں عدالت سے صرف یہ پوچھتی ہے کہ میرے بیٹے کو اسکے ایک دوست کے ہمراہ گرفتار کیا گیا دوست تو گھر واپس آ گیا صرف یہ بتائیں میرا بیٹا کہاں ہے؟ایک سال سے وزارت داخلہ عدالت میں جواب نہیں دے رہی، پھر کہتے ہیں اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ برداشت نہیں کرینگے https://t.co/HTxOJTkqiN
وزیر اعلٰی پنجاب کا سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں،شرمناک بات یہ ہے کہ یہ حکومت @GovtofPakistan فلسطینی بچوں زخمیوں کو وہاں سے اٹھانے کے لیے ریاستی سطح پر کوئی سفارتی قدم نہیں اٹھا سکتی۔ بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت میں @Israel کے خلاف کوئی اقدام اٹھانے سے معذور ہے۔
ساری دنیا بالخصوص مغرب میں جس طرح بائیکاٹ کی طاقتور لہر میکڈونلڈ اور دوسرے اسرائیل نواز کمپنیوں کے خلاف چل رہی ہے ان حالات میں مریم نواز کے اس اقدام سے تباہ کن پیغام گیا ہے۔ یہ اسرائیل نوازی اور فلسطین دشمنی ہے۔
میکڈونلڈ @McDonalds کے برگر کھلا کر اس کی تصویری اپلوڈ کرنا شرمناک/افسوسناک ہے۔
#Israel
@pmln_org@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
ایران کے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے کا یہ فائدہ ہوا کہ پاکستان میں صیہونی فتنے کے خاموش حمایتی بے نقاب ہو گئے نبی کریم ﷺ کا نام استعمال کر کے ہزاروں معصوم فلسطینی بچوں کی قاتل ریاست کے سہولت کار کا بے شرمی سے دفاع کیا جا رہا ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر، سرخ کو سیاہ پر اور سیاہ کو سرخ پر کوئی فضیلت نہیں اس ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ہنڈلرز اور انہیں تنخواہ دینے والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئیے
سرکاری پیسہ مالکوں کو واپس کرنا اور وہ بھی اپنی تشہیر کے ساتھ جبکہ رقم وصول کرنے والوں کے چہرے دکھا کر انکی عزت نفس بھی مجروح کی جا رہی ہے۔ شرم آنی چاہیئے۔
The problem with #PTI cult is that for them #Pakistan facing military’s oppression/unconstitutional acts/violation of their oath from “only” last two years.. Which is completely absurd and undemocratic approach.. Pakistan suffering this from last 75 years and every political party gone through this, a military dictator Gen Yahya Khan refused to accept mandate of east #Pakistan launched brutal military operation killing Bengalis and ultimately broken #Pakistan, another elected PM Zulfiqar Ali Bhutto hanged by a military dictator Gen Zia ul Haq, Bhutto’s daughter & first Muslim woman prime minister Benazir Bhutto was murdered by another military dictator Gen Pervez Musharraf.. former PM @NawazSharifMNS was jailed exiled thrown out of power by the same military and now they are doing the same with former PM @ImranKhanPTI.. so please keep the facts straight and if you have to condemn then don’t condemn past two years but last 75 years since independence. Thank you