*_یوم سیاہ 26 نومبر 2024 کو گولی کیوں چلائی_*
*_شہداء ڈی چوک کو آج پوری قوم سلام پیش کر رہی ھے اور قوم ظالم و جابر حکمرانوں اور محافظوں سے سوال کر رہی ھے کہ گولی کیوں چلائی؟_*
*_#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا_*
*_#گولی_کیوں_چلائی_*
پاکستان میں کل 10 محرم ہے
پورا سال ظلم، زیادتی، چادر چار دیواری کی پامالی، جھوٹے مقدمات، عورتوں کی تذلیل اور جبری گمشدیوں کی حمایت کرنے والے منافقین فلسفہِ کربلا اور حسینیت پر بھاشن دیتے نظر آئیں گے۔
عمران خان اس کہاوت کا سچا مظہر ہیں کہ "آپ صرف اس وقت ہارتے ہیں جب آپ ہار مانتے ہیں، اگر آپ ہار نہیں مانتے ہیں تو آپ انتہائی ناقابل یقین پوزیشنوں سے جیت جاتے ہیں
#ReleaseCyberWarriorsLeader
عمران خان کو اڈیالہ جا کر کہا گیا کہ ملک کی خاطر آپ اور آپ کی یوتھ کی ضرورت ہے عمران خان نے کہا کہ ملک کی خاطر میں اپنی اندرونی لڑائی کو روک دیتا ہوں اور مودی کے خلاف آپ کے ساتھ ہوں جس پر کہا گیا ہے کہ خان صاحب آپ کا بہت شکریہ ہمیں آپ سے یہی توقع تھی
#رہا_کرو_کپتان
Hello Mr @realDonaldTrump this is the daughter of Nawaz Sharif @MaryamNSharif , she said in her speech that When Trump lose, he attacked his own country!
جو جو ایکس استعمال کرتے ہیں اس ویڈیو کو لازمی شٸیر کرے👆
اللہ نے مانگنے کا حق سب کو دیا ہے ، جب اس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں
*_💫شہباز شریف ڈرو تمھارے لیے کوئی ہیلی کاپٹر نہیں آئے گا اسلام آباد سے واہگہ بہت دور ہے بنگلہ دیش سے سیکھو تم کہتے ہو نوجوان کیا کرلیں گے نوجوان انقلاب برپا کرتے ہیں اور یہی عمران خان کہتا ہے۔۔۔_*
عمران خان کے بعد مجھ سے سب سے زیادہ لوگوں نے مراد سعید کا پوچھا کہ مراد سعید جلسے میں ائے گا ۔ کل لوگ جلسے میں اس امید سے گئے تھے کہ شاید ہمیں مراد سعید دیکھنے کو ملے۔
عمران ریاض خان 🔥
حسینہ واجد بنگلہ دیش کے بانی کی بیٹی تھی ، فوج کا سربراہ اس کا رشتے دار تھا اور وہ اس فوج سے اپنے مخالفین کو کچلتی تھی ، عدلیہ نے اس کے کہنے پر درجنوں مخالف رہنماؤں کو پھانسی پر لٹکایا ، الیکشن کمیشن نے دھاندلی سے اسے دو دفعہ جتوایا , آج عوامی طوفان میں یہ سب بہہ گئے
حسینہ واجد بنگلہ دیش کے بانی کی بیٹی تھی ، فوج کا سربراہ اس کا رشتے دار تھا اور وہ اس فوج سے اپنے مخالفین کو کچلتی تھی ، عدلیہ نے اس کے کہنے پر درجنوں مخالف رہنماؤں کو پھانسی پر لٹکایا ، الیکشن کمیشن نے دھاندلی سے اسے دو دفعہ جتوایا , آج عوامی طوفان میں یہ سب بہہ گئے۔