#Lahore should also consider Circular Railway network, along the Ring Road. Also, overhead train track on Metro Bus routes. Finer details can be planned. Excessive traffic and congestion needs solutions. @GovtofPunjabPK
مظفرگڑھ کینال تونسہ بیراج سے نکلتی ہے۔ کچھ عرصہ سے اس میں پانی چھوڑنے کی مقدار تقریبا نصف کر دی گئی ہے جس کے نتیجہ میں اس سے نکلنے والی چھوٹی نہروں، بڑے کھالوں میں بھی پانی کم ہوگیا ہے۔ اس کا اثر تحصیل جتوئی میں واضح نظر آرہا ہے۔ جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں کی مشکلات!
یہ منظر یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ ملک بھر لیکن خاص کر پنجاب میں بیغرتوں کا راج ہے، مائیں سانجھی ہوتی ہیں ریحانہ ڈار کے ساتھ یہ بدسلوکی یاد رکھی جاے گی
Is the judiciary independent in Pakistan? Is the media free in Pakistan? Is the parliament independent? Why we need to break the shackles of old colonial laws in Pakistan? Why Quaid-e-Azam always opposed the detention without a trial? My latest Vlog 👇
https://t.co/fNar5b38OV
پاکستان کو اصل نقصان 2015 میں لگنے والے بجلی کے منصوبوں المعروف آئی پی پیز سے ہوا۔ امپورٹڈ کوئلہ اور امپورٹڈ ایل این جی کے ان منصوبوں پر 16 ارب ڈالرز خرچ ہوئے۔ زرمبادلہ کا بحران ہوا۔ کیپسٹی پیمنٹس میں ہر سال کھربوں روپے ادا کرنے پڑ رہے ہیں۔ عوام کا بھرکس نکال گیا۔
دو ماہ پہلے دشمن ملک بھارت کے نزدیک میں اس قدر محب الوطن تھا کہ انہوں یوٹیوب سے کہہ کر میرا چینل بھارت میں بند کروایا ۔لیکن آج دو ماہ بعد مجھے اپنے ہی ملک کی حکومت نے غدار وطن کہہ کر یوٹیوب کو میرا چینل بند کرنے کے لئیے کہا ہے ۔
پاکستان اپنے جی ڈی پی کا 28 فیصد سالانہ قرضہ حاصل کر رہا ہے جب کہ 28 فیصد قرضوں میں سے صرف 2 فیصد قرض ترقیاتی اخراجات پر خرچ ہورہا ہے۔ یہ جو سرکاری عیش و عشرت ہے، اللے تللے ہیں سب قرضوں کی مرہون منت ہیں۔ عوام یہ قرضے اپنے خون پسینے سے ادا کریں گے۔
میں اپنے مسلم بہن بھائیوں سے سوال کرتا ہوں کیا یہ قران پاک کی بے حرمتی نہیں ہے۔ غیر مسلموں سے ذاتی مسئلہ ہو تو قرآن مجید کے بے حرمتی کا الزام لگاتے ہیں، لیکن اس بے حرمتی پر سارا پاکستان خاموش! غیرت صرف کمزور غیر مسلموں کے لئے جاگتی ہے؟ اور اسکو قبول کرنے والوں کی غیرت کہاں گئی؟مہندر پال سنگھ
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایسے تضحیک آمیز کارٹون پر حکومتی خاموشی تو سمجھ میں آتی کہ ان کے کردار کی وجہ سے یہ لوگ ہمیں رسوا کرتے ہیں ۔لیکن بستر پر ایک جسم فروش عورت کے نیم برھنہ لباس پر پاکستان لکھنا ،روکھی سوکھی کھا کر زندہ رہنے والی پچیس کڑور قوم کی توہین ہے ،جس کا کوئی مفاد امریکہ سے وابستہ نہیں ہے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔ عمران خان کے دورحکومت میں پٹرول مہنگا ہونے پر شہباز شریف اور مریم نواز آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ عوام کی تباہی کی داستانیں سنایا کرتے تھے لیکن اب خود اقتدار میں آ کر پٹرول مہنگا کر کے کہتے ہیں کہ عوام ملکی مفاد میں سخت فیصلے برداشت کیا کریں 😂
کمشنر آفس لاہور کی تزئین وآرائش و بحالی پر 1 ارب 25 کروڑ 30 لاکھ کے فنڈز خرچ،اس بلاک میں کمشنر کا دفتر، کمیٹی روم اور دو ایڈیشنل کمشنرز کے دفاتر ہیں صرف۔ یہ ہوتی ہے سادگی و گورننس۔