بلاول بھٹو نے آج نشتر پارک کراچی کے جلسہ عام میں عوام سے بنا لگے لپٹے اہم سوال پوچھا: کس کےدورمیں بےنظیرشہید اوران کے خاوند پرکیسزبنائے گئے،بلاول بھٹو؟ صحیح جواب ہے: میاں محمد نواز شریف!! ایک نہیں دو ادوار میں اور کئ کئ کیس
اللہ سے ڈرو ،، لوگوں کی مجبوریوں سے فائدہ مت اٹھاو یہ منافع خوری کا وقت نہیں ہے! ہمدردی کا وقت ہے! جان نچھاور کرنے کا وقت ہے
جب بھی قوم پر آفت آتی ہے ذخیرہ اندوزی شروع ہوجاتی ہے ہر چیز کا ریٹ ڈبل ہو جاتا ہے!
اللہ کے واسطے اب تو اللہ سے ڈر جائیں!
Pakistan Government has once again blocked @YouTube just to stop people from watching #PeshawarJalsa speech of the most popular Pakistani political leader @ImranKhanPTI . What a shame, they will bring down whole IT sector down just to stop ppl from watching IK speech
امریکہ سپر پاور ہے -وہاں مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی پر کھل کر بات اور تنقید ہوتی ہے اور اپنے کارناموں اور کرتوتوں کا عوام کے سامنے دفاع کرنا پڑتا ہے۰دیکھیں وہاں تعیناتی کے وقت کیا ہوتا ہے اور انہیں عوامی نمائندوں کے سخت سوالات پر غصہ بھی نہیں آتا!
https://t.co/uGLkmXF6gx
میں اس کڑےپراپیگنڈےپر نگاہ رکھےہوئےہوں جومجرموں کاPDMنامی گروہ میرےخلاف کررہاہے۔اسکی وجہ وہ خوف ہےجس میں یہPTIکی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث مبتلاہیں۔پشاورکےآج کےجلسےمیں میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گاجو مجھےبدنام کرنےکیلئےمیرےالفاظ کوجان بوجھ کر توڑمروڑ رہےہیں۔بس بہت ہوگیا!