پٹرول پمپ والےایک بہت بڑامافیا ہےجب انہیں پتاچلتاہے کہ ریٹ اپ ہونےوالا ہے یہ اپنےسٹورجز ٹینکز فل کر لیتے ہیں جس سے انہوں نے ابھی جو 3سے چار دفعہ ریٹز بڑھے ہیں 1کروڑ سے اوپر تک کامنافع اٹھایا ہے اور اوگرا کہ اعلان کی تجویز ہیش کرنے کہ کچھ ٹائم بعد سے تیل ڈیزل نہیں دیتے
@CMShehbaz
@FinMinistryPak اپ لوگ اتنے کمزور اور نااہل ہیں کہ جنہوں نے پٹرول سٹیشنز بند کئے تھے اور ابھی بھی کئی شہروں میں بند ہیں اپ ان کے خلاف ایکشن نہیں لے سکتے۔ اور ایکشن کیوں لینگے کیونکہ اپ کی وزارت، اور حکومت پٹرول مافیا کے ساتھی ہیں۔ ڈوب مرنا چاہیئے اپ کو۔
خوف خدا شرم نبی
یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
خبردار اہلسنت کو ان کنجروں کے نام سے بدنام نہ کیا جائے
ایسے علامہ مولانا نہیں ہوتے
ان کی وجہ سے اہل سنت بدنام ہیں لہذا تمام احباب سے یہ گزارش ہے کہ ان جیسوں کا بائیکاٹ کریں
دعوت اسلامی ایک سمندر ہے دعوت اسلامی پر جو لوگ بھونکتے ہیں ان سے دعوت اسلامی کو کچھ فرق نہیں پڑتا دعوت اسلامی اب دنیا میں بہت مقبول ہوچکی ہے مخالف لوگوں کی سوچ سے بھی زیادہ دعوت اسلامی ترقی کر دی ہے اور آگے بھی انشاءاللہ ترقی کرے گی
#Saleem_Qadri_Shaheed