اگر کبھی اچانک کمرے میں آگ لگ جائے اور دھواں بھرنا شروع ہو جائے تو سب سے بڑی غلطی کھڑے ہونا ہے! زیادہ تر لوگ گھبرا کر سیدھے دروازے کی طرف بھاگتے ہیں، لیکن یہی حرکت جان کے لیے خطرناک بن سکتی ہے۔
یاد رکھیں، دھواں ہمیشہ اوپر کی طرف جمع ہوتا ہے جبکہ نیچے کی ہوا نسبتاً صاف رہتی ہے۔ اس لیے فوراً جھک جائیں، گھٹنوں کے بل چلیں یا رینگتے ہوئے باہر نکلیں۔ یہ ایک سادہ سا قدم آپ کی سانس کو محفوظ رکھ سکتا ہے اور زندگی بچا سکتا ہے۔ خود بھی سیکھیں اور دوسروں کو بھی ضرور شیئر کریں
آواز کا جادو یا دل کا اخلاص ؟
آج کے دور میں نعت خوانی اکثر آواز، اسٹیج اور مائیک کی کوالٹی تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ ہم بناوٹ اور دکھاوے کی چمک دمک میں اتنے کھو گئے ہیں کہ وہ "اثر" کہیں کھو گیا ہے جو کبھی سادگی اور اخلاص کا خاصہ تھا۔
مگر آج اس معصوم بچے کی آواز نے روح کو تڑپا دیا۔ نہ کوئی بناوٹ، نہ شہرت کی تڑپ، بس ایک سچی تڑپ اور محبتِ رسول ﷺ ❤️
یہ خبیث کہاں ہے؟ سنا ہے شہباز شریف کو امن بورڈ کے تختے پر چڑھا کہ خود اسرائیلوں سی خفیہ ملاقاتیں کر رہا تھا ۔
امن بورڈ کے اجلاس کے بعد شہباز تو لندن واپس چلا گیا ۔اسکی کوئی اطلاع ؟؟
کیا عاصم منیر نے افغانستان پر اسٹرائیک کا حکم امریکہ سے بیٹھ کر دیا ہے؟
جہاز ، فائر وال ،اور اب افغانستان پر حملہ قوم اسکے درمیان کچھ مس تو نہیں کر رہی؟؟؟؟؟
🚨کراچی کے ایک بھائی کا بہت ہی بہترین پیغام اور تجویز ھے ۔ یہ تجویز صرف کراچی والوں کے لیے نہیں ھے ۔ ہر شہر میں سخی نیک لوگ اس پر عمل کر سکتے ہیں ۔🚨
*رمضان میں مہنگائی کمر توڑ دیتی تھی سفید پوش طبقہ سحر و افطار میں کھجور پانی اور سادے کھانے تک ہی محدود تھا مگر اس بار حالات پہلے سے کہیں زیادہ مخدوش ہیں ۔۱۰۰ روپے کی چیز ۲۵۰ روپے میں بیچی جائیں گی۔*مگر اس بار بھی کراچی میں مخیر حضرات اپنے خزانوں کا منہ کھول دیں گے سڑکوں پر جگہ جگہ مفت سحر و افطار کا انتظام کیا جائے گا۔ خیراتی تنظیموں کی جانب سے شتر مرغ کی کڑاہی مفت کھلائے جائے گی وہاں اندرون سندھ و پنجاب کے علاقوں سے موسمی فقیر زکواۃ خیرات جمع کرنے والے ڈھونگی اور روزہ خور لوگ روز بیٹھ کر مفت خوری کریں گے کوئی سفید پوش روزے دار سڑکوں پر پکوان کے انتظار میں نہیں کھڑا ہوگا*۔
*میرے کراچی کے بھائی کیوں نہیں سوچتے کہ کسی کی غیرت کا سودا کرنے کے بجائے عقل سے کام کیوں نہیں لیتے۔ کاش اس سال کوئی مفت کے سحر و افطار کے دسترخوان سجانے کے بجائے*کرسمس کی طرح بچت بازار سجا دے جہاں ۱۰۰۰ روپے کلو گوشت ۲۰۰ روپے میں فروخت ہو ۔میں مفت سامان لے کر اپنی نظروں اور اولاد کے سامنے نیچا ہونے کے بجائے پیسے سے خرید کر سامان گھر لے جاؤں۔ مفت بانٹنے والے سستا بھی تو بیچ سکتے ہیں ۔کوئی سفید پوش آپ کے دسترخوان سے مفت نہیں کھانا چاہے تو کیا کرے؟*
*خدارا 🙏 ۔ اس بار کراچی کے بھائی سڑکوں پر افطار مفت بانٹنے کے بجائے بچت بازار سجالیں ہر علاقے ہر روڈ پر جہاِں سفید پوش لوگ جو کسی ادارے کے دسترخوان سے مفت کی شتر مرغ کڑاہی کھانے کے بجائے پیسے دے کر اپنے بیوی بچوں کے لیئے گوشت سبزی پھل اناج سب لے جائیں۔۔اس طرح ذخیرہ اندوز گراں فروش سب کی کمر ٹوٹے گی۔۔ اور سفید پوش طبقہ عزت نفس کے ساتھ اپنے گھر والوں کو اپنے حق حلال کی کمائی سے روزہ افطار کروانے کے قابل ہوسکے گا*
*کراچی کے ایک دردمند شہری کا پیغام*.
آپ بھی اپنے اپنے گروپوں میں اس پیغام کو شئیر کریں اور یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ یہ آواز ارباب اختیار تک بھی پہنچ جائے ۔
اللہ تبارک تعالیٰ ہم سب کے علم عمل و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ۔
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اس وقت ملک بھر میں احتجاج کو لیڈ کر رہے ہیں۔
اور نوجوانوں کو بتا رہے ہیں کہاں کیسے احتجاج کرنا ہے۔
عمران خان کے ساتھ وفا نبھا رہے ہیں خالد خورشید کا اہم ویڈیو پیغام احتجاج کے حوالے سے۔
زیادہ سے زیادہ آگے پھیلائیں۔
ہزارہ موٹروے کو 11 بجے کے بعد حویلیاں کے مقام سے بند کر دیا جائے گا۔
اس طرح کی ویڈیوز مزید بھی آنی چاہیں ان کارکنان کی جانب سے جو دھرنے دیے بیٹھے ہیں۔
اس سے مزید لوگوں کو بھی حوصلہ ملے گا اور یہ کارواں بڑھتا چلا جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ۔
میرا لیڈر میری جان
عمران خان عمران خان
جو رب حضرت یوسف علیہ السلام کا ہے
وہی رب عمران خان کا بھی ہے
اس وڈیو کا ایک ایک لفظ سننے والا ہے ۔۔۔
یہ یہ سبق آموز وڈیو ہر ٹائم لائن پہ ہونی چاہیے۔
اپنے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اقراء یونیورسٹی کے ٹیم کے ساتھ صوابی کے جانب گامزن ہے۔
ہمارے ٹویٹر اور فیس بک اکاؤنٹس کو بینڈ کردیا گیا ہے لیکن آپ کے ساتھ رابطے میں رہیں گے انشاء اللّٰہ
خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨، خان کو رہا کرو 🚨
خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨، خان کو رہا کرو 🚨
خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨، خان کو رہا کرو 🚨
خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨، خان کو رہا کرو 🚨
خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨، خان کو رہا کرو 🚨
خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨، خان کو رہا کرو 🚨
خان کو شفاء انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨، خان کو رہا کرو 🚨
صبح سے یہ ویڈیو میرے سامنے سے گزر رہی ہے لیکن اوپن کر کے نہیں دیکھی، ابھی دیکھی تو پوسٹ کرنے پر مجبور کر دیا اس ویڈیو نے۔
" سلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی ".
دوستوں یقین جانو یہ بھی تم ہی تھے جو اپنے کپتان کے ساتھ ہونے والی نا انصافی پر نکلے تھے۔۔۔
تب تو صرف اقتدار کا معاملہ تھا ، اب تو اُس کی جان کا معاملہ ہے "نکلو اپنے کپتان کی خاطر"
▪️ عورت 💫 اور جسمانی قربت 💞 — ایک حقیقت، ایک احساس
یہ بات اکثر کہی نہیں جاتی 🤐
مگر محسوس بہت کی جاتی ہے 💔
جسمانی قربت (Physical Intimacy) انسان کی فطرت کا حصہ ہے،
لیکن یہ آکسیجن 🌬️ یا پانی 💧 جیسی فوری ضرورت نہیں۔
▪️ جسمانی حقیقت 🩺
طبی اعتبار سے عورت جسمانی قربت کے بغیر بھی پوری زندگی گزار سکتی ہے۔
اس کی کمی براہِ راست کسی جان لیوا بیماری ❌ کا سبب نہیں بنتی۔
جسم اپنا نظام ⚙️ خاموشی سے چلاتا رہتا ہے۔
▪️ مگر اصل اثر کہاں پڑتا ہے؟ 🧠❤️
اصل اثر جسم پر نہیں،
دل 💓 اور ذہن 🧠 پر پڑتا ہے۔
کیونکہ جسمانی قربت صرف جسموں کا تعلق نہیں،
بلکہ اس کے ساتھ جڑی ہوتی ہے:
▪️ توجہ 👀
▪️ اپنائیت 🤍
▪️ احترام 🙏
▪️ جذباتی سکون 😌
جب یہ سب طویل عرصے تک نہ ملے ⏳
تو اندر ایک خاموش خلا 😞 پیدا ہو جاتا ہے۔
➡️ تنہائی کا احساس 🥀
➡️ خاموش اداسی 😔
➡️ خود پر شک 🤷♀️
➡️ جذباتی تھکن 😩
▪️ ہر عورت کی کہانی مختلف ہوتی ہے 🌸
یہ سمجھنا ضروری ہے کہ عورتیں ایک جیسی نہیں ہوتیں:
▪️ کچھ کے لیے جذباتی وابستگی ہی سب کچھ ہوتی ہے 💕
▪️ کچھ کے لیے جسمانی قربت ذہنی سکون بن جاتی ہے 🔥
▪️ کچھ برسوں اس کے بغیر خود کو سنبھال لیتی ہیں 💪
▪️ اور کچھ اندر ہی اندر ٹوٹنے لگتی ہیں 💔
▪️ صبر بھی ایک طاقت ہے 🕊️
سماجی اور مذہبی اقدار بہت سی عورتوں کو سہارا دیتی ہیں:
▪️ عبادت 🤲
▪️ صبر 🧘♀️
▪️ خود کو مصروف رکھنا 📚
▪️ مثبت سوچ 🌈
یہ سب جینے کا حوصلہ تو دیتے ہیں ✨
مگر یہ بھی سچ ہے کہ صبر
ہمیشہ خوشی 😊 کا متبادل نہیں ہوتا۔
▪️ آخری بات 📝
عورت جسمانی قربت کے بغیر زندہ تو رہ سکتی ہے،
لیکن متوازن ⚖️، پُرسکون 🌿 اور مطمئن زندگی کے لیے
محبت 💖، احترام 🤝 اور ذہنی قربت 🫂 بے حد ضروری ہیں۔
❗ کیونکہ مسئلہ صرف جسمانی قربت کا نہیں،
✨ مسئلہ یہ ہے کہ انسان کو
انسان بن کر جینے کا حق ملے۔
تحریر: تشفین سلیم
بلو ٹک والوں کے مسلے کا حل
اور سب بلو ٹک والون سانجھا مسلہ اسکا حل
آئیے ایک دوسرے کی مدد کریں
ایکس کا نیا الگورتھم ہمیں خاموشی سے ایک دوسرے سے دور کر رہا ہے اور ہماری فکری آوازیں کہیں دب کر رہ گئی ہیں۔۔
دوستو کیا آپ نے محسوس کیا کہ اردو لکھنے والے بہترین ساتھیوں کی پوسٹیں غائب ہو گئی ہیں شاعری سیاست فکر انگیز تحریریں سب کہیں گم ہو گئی ہیں صرف چند مہربان دوستوں کی پوسٹیں نظر آتی ہیں جن کی نوٹیفکیشن آن ہیں۔۔
مجھے تمام اردو لکھنے والے دوستوں کی پوسٹیں بالکل شو نہیں ہوتیں اور یہ صرف میرا مسئلہ نہیں بلکہ ہم سب کا مسئلہ ہے۔۔
پرانا الگورتھم آپ کا کنٹینٹ اسی کیٹگری کے لوگوں تک پہنچاتا تھا لیکن نیا الگورتھم بالکل الٹ ہے اب ایکس آپ کی پوسٹ صرف انہیں دکھائے گا جن کے ساتھ آپ انٹرایکشن کرتے ہیں۔۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے بہترین لکھنے والے سیاسی تجزیہ کار اردو شاعری میں سے نوے فیصد لوگ کسی سے انٹرایکشن نہیں کرتے جس کی وجہ سے ان کی ریچ بالکل ختم ہو جاتی ہے۔۔
اگر ویوز بھی آ رہے ہیں تو زیادہ تر نان ویری فائیڈ یوزرز سے آتے ہیں ایکس آپ کی پوسٹ کو بلیو ٹک ویری فائیڈ یوزر تک تب پہنچائے گا جب آپ کسی ویری فائیڈ یوزر کی پوسٹ کو لائک کریں گے یا کوئی آپ کی پوسٹ کو لائک کرے گا۔۔
حل بہت آسان ہے اور میں آپ سے صرف ایک چھوٹی سی گزارش کرنا چاہتا ہوں آپ کو میری پوسٹ پر کمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں طویل جوابات دینے کی بھی کوئی ضرورت نہیں بس جہاں میری پوسٹ نظر آئے اسے صرف ایک لائک دے دیا کریں۔۔
جب آپ لائک کریں گے تو ایکس میری ٹائم لائن پر آپ کی پوسٹیں بھی دکھائے گا اور دوسرا میرے پاس نوٹیفکیشن بھی آ جائے گی اس سے آپ کی ریچ بھی بڑھے گی اور ہماری ڈیجیٹل دیواریں بھی ٹوٹیں گی
ایکس باقی سوشل میڈیا سے بالکل مختلف ہے ایک دن کسی کی ٹائم لائن کو ویزٹ نہ کریں تو ایسا لگتا ہے جیسے وہ بندہ ایکس چھوڑ گیا ہے۔۔
فی الوقت میرا انٹرایکشن زیادہ تر ان لوگوں سے رہتا ہے جو دن میں تین تین مرتبہ گڈ مارننگ گڈ آفٹرنون پھر ایوننگ اور گڈ نائٹ کہتے رہتے ہیں۔۔۔
اس نئے الگورتھم کے بعد مجھے اپنی فیڈ پر صرف گڈ مارننگ والی پوسٹیں دکھائی دے رہی ہیں جب کہ اردو کنٹینٹ جس میں شاعری سیاست بہترین اقوال گپ شپ کی پوسٹیں اور ویڈیوز ہیں وہ بالکل نظر نہیں آتیں۔۔
یہ مسئلہ صرف میرا نہیں ہے بلکہ ہر کسی کا ہے چاہے آپ کا کتنا بھی بڑا اکاؤنٹ ہو اب اگر آپ کسی کی پوسٹ پر کوئی ریایکٹ نہیں کرتے تو سمجھیں آپ نے اپنی ریچ خود کم کر دی ہے۔۔
یہی وجہ ہے کہ مجھے اپنے مخلص سیاسی ساتھیوں کی تحریریں نظر نہیں آتیں اور میری فیڈ صرف رسمی پیغامات تک سمٹ گئی ہے۔۔۔
میری سب سے گزارش ہے کہ جہاں میری پوسٹ نظر آئے اسے صرف ایک لائک دے دیا کریں تاکہ یہ ڈیجیٹل دیوار گر سکے
اچھی تحریر میری کمزوری ہے اور اس پر ریپلائی کرنا اس سے بھی بڑی کمزوری ہے اور یہ پیغام سب یوزرز کے لیے ہے چاہے وہ ویری فائیڈ ہوں یا نان ویری فائیڈ ہوں
آپ کا شکریہ جہاں رہیں خوش رہیں اللہ پاک تمام دوستوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔۔
Ss ki wal Sy
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہے۔