One people, One nation, One flag. (MA Political Science and MA International Relation).......جس کو ملک سے محبت نہیں اسکا ایمان بھی نہیں ہے۔..#lovePMImrankhan❤️
ایک لفافستان کے کھوتے نہ کہا نواز شریف لوگ تو لیپ ٹاپ دیتے تھے خان نے اس کی جگہ لنگر دینا شروع کردیا۔
مجھے یہ بتاولیپ ٹاپ کتنے ایسےلوگوں کو ملتےتھےجنکو2 وقت کی روٹی نہیں تھی ملتی؟
ہمارےیہاں جس جس کوبھی ملا،وہ سب صاحب استطاعت ہیں۔
لیکن افسوس اس ملک میں غریب کاکوئی نہیں سوچتا۔
اگر ہم اب بھی کشمیریوں کے لیے کچھ نہ کر سکے تو ان لوگوں کو کیا منہ دیکھایں گے جو اپنے شہدا کو پاکستانی پرچم میں دفن کرتے ہیں اور 9 لاکھ فوج کے سامنے پاکستان کے حق میں نعرے لگاتے ہیں
یا اللہ تو کشمیریوں کی غائب سے مدد فرما۔آمین
"باہر کے ملک سے جو بھی پیسہ بھیجے گا، کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی، سعودی عرب سے ہزار ریال بھیجیں گے تو ہزار ہی گھر کی دہلیز پر ملیں گے۔" وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید
۔
۔
ایک کھرب کا رافیل جہاز خریدا ہے، اسے چلائے گا کون؟
اور اگر گر کے ٹوٹ گیا تو کون ذمہ دار ہوگا..؟؟
بھارتی سپریم کورٹ کا سوال اپنی گورنمنٹ اور افواج سے 🙄
رانا تنویر کے سوال پر فضل الرحمان کی مسکراہٹ سے ایاز صادق نے نتیجہ اخذ کیا کہ مولانا کو کہیں سے اشارہ ملا ہے جو سلیم صافی سے انٹرویو میں بڑے تیقن سے کہتے ہیں کہ پاک بھارت جنگ نہیں ہو گی۔ مطلب یہ کہ وہ نریندر مودی کے اشارے پر دھرنا دے رہے ہیں
@_Mansoor_Ali
کائرہ صاحب!
ایک آدمی نے ملازمت کا اشتہار دیا کہ امیدوار کی کوالیفیکیشن یہ ہے کہ اسکے پاس زبان تو ہو لیکن عزت نفس نہ ہو
امیدوار نے پوچھا کہ آخر کرنا کیا ہے.. تو جواب ملا کہ میں نے ملک لوٹنا ہے تو نے بس ڈھیٹ بن کر صبح شام میری کرپشن کا دفاع کرنا ہے
حکومت گرانے کی دھمکیاں دینے والے اب فیس سیونگ ڈھونڈ رہے ہیں 👇
مولانا نے دھرنے کی تاریخ بھی بدل لی اور دورانیہ بھی.. اب 27 کی بجائے 31 اکتوبر.. اور وہ بھی صرف ایک دن کے لیے... مولانا کے آسرے پر حکومت کو دھمکانے والے صحافی اب شرم سے ڈوب مریں