اقرارالحسن کی اہلیہ کا گرفتاری کے حوالے سے بیان
اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ایک معمول کا کام بن چکا ہے۔
کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں ہے۔
جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی نے
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کاسودانہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔
عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔
آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔
حرام الدہر پاکستانی فوج ہے جو نہتی کشمیری خواتین پر حملہ آور ہو کر گھر توڑ رہی ہے وڈیو میں بچی نے جو گالی دی ہے وہ بے بسی اور نفرت ہے جو پچیس کروڑ کے دل میں ابل رہی ہے
تم اور تمہاری نسلیں صرف نفرت کےحقدار ہو۔
اخ تھو
"یہ لوگ انتشار پھیلانے کی کوشش کریں گے، آپ کو اشتعال دلائیں گے آپ لوگوں نے پرامن رہنا ہے میں نے ان کی دُم پر پاؤں رکھا ہوا ہے۔ خواجہ آصف جو ایک بزرگ عورت سے سیٹ ہار چکا ہے اگر یہ غیرت مند باپ کا بیٹا ہوتا تو ایک عورت کی سیٹ پر نہ بیٹھا ہوتا مجھے تمہاری غیرت کا بھی پتہ ہے اور تمہارے بھگوڑے لیڈر کی غیرت کا بھی پتہ ہے۔ جب ہم نے کہا ہم اسلام آباد پہنچ کر دکھائیں گے تو تم کیا تمہارا باپ بھی ہمیں نہیں روک سکتا۔ ہم نے پہلے پشاور سے چارسدہ جانا تھا خیبر کے لوگ مطالبہ کررہے کہ ہم لانگ مارچ کے شرکاء کی مہمان نوازی کرنا چاہتے تو اس لیے تھوڑا پلان تبدیل کیا کل ہم خیبر جائیں گے ان شاء اللہ تعالی"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
“ڈیموں کی بجلی استعمال کرتے ہوئے معدنیات نکالتے ہوئے لکڑیاں چوری کرتے ہوئے انہیں شرم نہیں آتی ہے لیکن یہ کشمیریوں کو سر بکوں دیکھنا چاہتے ہیں گرانا چاہتے ہیں یاد رکھنا کشمیریوں کی یہ نسل تمہارے سامنے سر نہیں جھکائے گی اسکے بعد والی کا تو تصور بھی نہ کرنا”
بلوچستان : “ہماری وردیاں پھاڑ دی ہیں۔ ہمیں کتے کی طرح مارا ہے پولیس اہلکار ۔ “
تھانے جلائے جا رہے ہیں پولیس والے اغواء کیے جا رہے ہیں ۔ نہ محسن نقوی کا ایس ایچ بلوچستان پہنچ رہا ہے ، نہ وہاں کوئی گورنر راج لگا رہا ہے ، نہ کوئی ایمرجنسی لگا رہا ہے ۔
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir