10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to tamper the records.
We reiterate that results of elections be released immediately according to Form 45.
@ImSanaJaved You are not allowed to talk about @ImranKhanPTI
Apne gunahon ko khan sahab jese admii k peechay chupane ki himmat bhi kese htii hai ap jese 2 number celebrities ki?? 😒
عمران خان صاحب کے آبائی ضلع میانوالی کے دونوں حلقوں این اے 89-90 کا سروے، دونوں حلقوں میں دیگر تمام جماعتوں کے ووٹ ملا کر بھی تحریک انصاف کا نصف بھی نہیں بنتا
ان شااللہ 8فروری ملک بھر سے تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی۔
#ManOfTheYear
بانی چیئرمین عمران خان کے ماموں جاوید زمان خان آج سہ پہر زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر رحلت فرما گئے ہیں۔
وہ کرکٹ کے حوالے سے عمران خان کے اتالیق تھے جنہیں بانی چیئرمین تحریک انصاف نہایت عزیز رکھتے تھے۔
ان کا شمار لاہور کی ادارہ جاتی خواص کی حامل ان معزز ترین شخصیات میں ہوتا تھا جن سے ان سے واقفیت اور شناسائی کا حامل ہر شخص پیار کرتا تھا۔
انّاللہ وانّاالیہ راجعون۔ اللہ کریم انہیں جنت الفردوس میں ارفع مقام پر آسودہ فرمائیں۔
They can bomb all they want. They can destroy all they want. They think they are the sustainers … They forget that the Almighty is the Only Sustainer. Surely He provides for whoever He wills without limit.
مُجھے علم ہے کہ ایک مہنیے سے زیادہ ہوچُکا ہے اور آپ روز فلسطین کے لئیے آواز اُٹھاتے ہیں۔
آپ سے ایک گُزارش ہے
یہ آواز اُٹھانا بالکل مت بند کیجئیے گا۔ اُن کا ہم عام عوام کے علاوہ کوئ نہیں۔ کوئ حُکمران نہیں کوئ گروہ نہیں۔ فقط ہم ہی اُن کی اُمیّد اور آواز ہیں۔
اور ایک لمحے کے لئیے بھی نہ سوچیئے گا کہ آپ کی آواز میں اثر نہیں۔ یہ آپ ہی کی آواز ہے جس نے اسرائیل کو سرِ بازارِ عالم برہنہ کیا ہے۔
آپ سب زندہ باد اور فلسطین زندہ باد۔
The world seems like a dark place now. We are broken. The double standards, the hypocrisy, the apathy, the hate. It’s weighing us down. Yaa Allah! We ask You to grant us the strength to carry on.