ستلج مووی کو انڈیا بھر میں بین کر دیا گیا ہے،
نیٹ فلیکس سے ہٹا دیا گیا ہے،
ستلج مووی 1995ء میں مشرقی پنجاب (انڈین پنجاب) کے سکھوں پر ہوئے ظلم و ستم کے خلاف بنی ہے،
مگر ڈیڑھ منٹ کا کلپ دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے یہ پاکستانی حالات کا عکس ہوں۔
پاکستان پر مسلسل قبضہ جاری ہے!!
اب DHA کے زریعے آہستہ آہستہ پورے پاکستان کو قبضہ کیا جارہا ہے!!
شاباش جوانوں آپ دنیا کی واحد فورس ہو جو اپنے ملک پر قابض ہو!!
🚨حضرت عمر کے زمانے سے پہلے، اگر کوئی شخص ایک ہی مجلس میں “طلاق، طلاق، طلاق” کہہ دیتا تو عموماً اسے ایک طلاق شمار کیا جاتا تھا، اور رجوع کی گنجائش باقی رہتی تھی۔ اس کی بنیاد بعض احادیث میں مذکور ہے کہ حضرت عمرؓ کی خلافت سے پہلے یہی طریقہ رائج تھا۔
🚨حضرت عمرؓ نے دیکھا کہ لوگ طلاق کے معاملے میں سنجیدگی نہیں دکھا رہے تھے۔ وہ جلد بازی میں ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دے دیتے، پھر کہتے کہ ہماری نیت ایک ہی طلاق کی تھی۔ اس سے خاندانی نظام میں بے نظمی پیدا ہو ��ہی تھی۔
🚨اسی لیے حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ چونکہ لوگ اس معاملے میں جلد بازی اور لاپروائی کر رہے ہیں، اس لیے اب اگر کوئی ایک مجلس میں تین طلاقیں دے گا تو اسے تین ہی نافذ کیا جا��ے گا، تاکہ لوگ اس سنگین معاملے کو کھیل نہ بنائیں،
🚨آج وہی کچھ ویوز کے لیے کیا جارہا ہے آج پھر اس امر کی ضرورت ہے کہ تمام فرقے مشترکہ فتویٰ جاری کریں کہ سوشل میڈیا پر ویوز کی خاطر طلاق دینے والے کو رجوع کا حق نہیں ہوگا ۔
"میرے پاپا ریٹائرڈ کرنل ہیں اور مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ پاکٹ منی دیتے ہیں"
بےشرم اولاد نے اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ سے کبھی نہیں پوچھا کہ پاپا بطور کرنل آپ کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے تھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو ڈیڑھ پونے دو لاکھ روپے پنشن ملتی ھے تو آپ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے مجھے پاکٹ منی دے کر اپنا گھر کیسے چلاتے ہیں؟
مگر ۔۔۔ حرام کے نطفے سوال نہیں پوچھتے اسلیئے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کی بیٹی نے بھی اپنے چور کرپٹ باپ سے کچھ نہیں پوچھا ۔۔
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
📣 میں مدرسوں کے خلاف نہیں لیکن مدرسوں سے آنے والی ویڈیوز کلیجہ پھاڑ دیتی ہیں 💔
آئے روز مدرسوں سے معصوم بچوں کی لاشیں کیوں نکلتی ہیں؟؟
ایسے ظالم اساتذہ اور منتظمین کو سخت ترین سزائیں دی جائیں۔
خدارا اپنے بچوں کا مدرسوں میں ��تہ کرتے رہا کریں 🙏