آج کل انڈین خواتین کی ٹرافی وصول نہ کرنے پر افسو سنا ک بیان آ رہے ہیں۔ کھیل میں سیاست ک علاوہ حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے ایشیاء کے چنے ہوئے عہدیدار کی عزت کریں
اگر میں اپنے دفتر سے کسی ملازم کو فارغ کر دوں اور کہہ دوں تم جاؤ تو کیا وہ کچھ عرصے بعد بحال ہونے کا حقدار ہو جاۓ گا کہ میں نے یہ تو کہا ہی نہں تھا کہ وہ کتنے عرصے کے لئے فارغ ہے؟
یہ تو ماننا پڑے گا ہمارے میاں صاحب کو چوزوں کی اتنی پہچان ہے کہ بڑے ہو کر وہ مرغی نکلیں یا مرغاانکے لیۓ خوب انڈے دیتے ہیں۔ سارا قرض بمع سود بلکے اس بھی زیادہ ادا کر دیتے ہیں (غیر سیاسی )
تمام عالمی ادارے کہتےہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا تریں ملک ہے لیکن ہمارے تمام سیاست دان کہتے ہیں کہ عوام مہنگائ سے نالاں اور خود کشیاں کر رہے ہیں۔کوئ حقیقت بتاۓ۔ مجھے لگتا ہے عالمی ادارے صرف آلو پیاز کا بھاؤ دیکھتے ہیں یہ نہیں کہ عوام یہ بھی خرید سکتی ہے یا نہں؟آمدن کیا ہے؟
بریکنگ نیوز 🚨
190 ملین القادر یونیورسٹی کیس میں
خان صاحب کا وکیل کی بجائے خود جج سے مکالمہ ،،،،
2 منٹ میں جج کو کیس سمجھا کر خاموش کردیا ،،،
جج صاحب 190 ملین ملک ریاض کے ہیں جو اس وقت سپریم کورٹ کے پاس موجود ہیں،
کیا کسی حکومتی ادارے میں اتنی جرات ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو خط لکھے کہ وہ یہ رقم حکومت کو واپس کرے،،
جج صاحب مان لیں یہ سب رقم کرپشن کی ہے
لیکن القادر یونیورسٹی تو ایک ٹرسٹ اور ریسرچ سنٹر ہے اور اس میں فری تعلیم دی جارہی ہے
اور یہ ساری کی ساری عوام کی ملکیت ہے،،،،
اس کو بنانے کا واحد مقصد حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کو پڑھانا اور اس پر ریسرچ کرنا ہے،،،
القادر یونیورسٹی اور 190 ملین کا عمران خان کی ذات سے کیا تعلق ہے ؟،،،
جج صاحب مجھے سزا سنانی ہے جو یقیناً آپکو حکم ملا ہے
تو مجھے مختلف ناموں سے نہیں سیدھا سیدھا خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر
پاکستان کی پہلی یونیورسٹی بنانے پر دیجئیے ، اور الحمدللہ میں اسے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھوں گا،،،
اسکے بعد جج صاحب کافی دیر خاموشی سے خان کا چہرہ تکتے رہ گئے۔
کوئی جواب ہوتا تو دیتے!!!!
منقول

پچیس کروڑ کی عوام اتنی بے حس ہو گئ ہے کے ملک کی ڈوبتی کشتی کی کسی کو کوئ پرواہ ہی نہیں۔دونیا اندازے لگا رہی ہےکے2030 تک۔۔۔۔میرے منہ میں خاک آگے کہنے کی مجھ میںں ہمت نہیں ۔اےاللہ ہماری کوتاہیوں کودر گزر فرما دے اس ملک کی حفاظت فرما۔۔آمین۔آمین ثم آمین۔
خبریں لانے والی چڑیل شرمندہ ہے یا نہیں ؟ اور اندرونی مصدقہ خبریں دینے والے اب کہاں ہیں؟ احساس ہونا چاہئےکہ جھوٹی خبریں بنانے والے اپنی ساکھ کھو بیٹھتے ہیں اور بونے صحافی کا درجہ پا لیتے ہیں۔نواز شریف۔۔۔۔آ رہا ہے ؟