@ShahNumanQazi2 Absolutely. pakistan declare us terrorists because, we speaks about freedom. And yes we are terrorists and we don't care about these bull***t countries
فرمانِ مصطفیﷺ:
"بہترین دن کہ آفتاب نے اس پر طلوع کیا، جمعہ کا دن ہے،
اسی میں آدم علیہ الصلوۃ والسلام پیدا کیے گئے
اور اسی میں جنت میں داخل کیے گئے
اور اسی میں جنت سے اترنے کا انہیں حکم ہوا
(صحیح مسلم، الحدیث:18-854، ص425)
#JummaMubarak
فرمان مصطفیٰ ﷺ:
"تین شخص جنت کی خوشبو سے محروم ہوں گے۔
1۔ اپنے باپ کے علاوہ دوسرے سے نسب کا دعوی کرنے والا۔
2۔ مجھ پر جھوٹ باندھنے والا۔
3۔ جھوٹا خواب سنانے والا۔
(فیض القدیر شرح الجامع الصغیر ،ج3،ص431)