بخاری مسلم کی متفقہ حدیث۔ 1114 بخاری۔2896۔مسلم 1341۔
ایک صحابی نے کہا کہ یارسول اللہﷺ میری بیوی حج پر جانا چاہتی ہے لیکن میں آپ کے ساتھ غزوہ میں جہاد کرنا چاہتا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا۔ جائو حج پر۔ بیوی مقدم ہے
@mianzahidvalue مجدد عصر کو علم ہو گیا کہ منہاج القران سے وابستہ لوگ بھی والدین کے نافرمان ہیں اور والدین کو بے گھر کر کے وراثت کی زمین بانٹ رہے ہیں اور والدین در بدر ہیں ۔ یہ حال منہاج القران سے جڑے لوگوں کا ہے تو باقی عوام الناس کا کیا عالم ہو گا۔۔۔یہ وقت کی اشد ضرورت تھی کہ حلف لیا جائے
عمران خان صاحب آج پوچھتے ہیں کہ اگر کوئی ایک شخص بھی ہے جو کہے کہ الیکشن اس کا حل نہیں تو خان صاحب ہاں، الیکشن اس کا حل نہیں۔ اس کا حل پہلے الیکشن ریفارمز ہیں
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کے دور میں سانحۂ ماڈل ٹاؤن پر انصاف ہوجاتا تو شائد آج عمران خان پر حملہ بھی نہ ہوتا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری ٹورنٹو میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے