ہم آج ان کی شہادت کے دن کی مناسبت سے اپنے وقت کے امام ہادیٔ برحق حضرت امام العصر عج،قائدِ محبوب،تمام علمائے کرام، تنظیمی احباب و اہلِ خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں
#ShaheedeRaheHaq
دشمنِ وقت نے اپنے قدیم روایت کے مطابق پیٹھ پیچھے بم کے ذریعے سے اس مرد مجاہد ہید ترابی کو "بتاریخ 14جولائی 2006" کراچی کے علاقے گلشن اقبال عباس ٹاؤن میں انکے گھر کے دروازے پر خودکش حملے سے شہید کردیا تھا
#ShaheedeRaheHaq
شہید علام حسن ترابی نے اتحاد بین المسلمین و اتحاد بین المؤمنین کے لئے وطن عزیز پاکستان میں اپنے دل و جان و مال سے ہر ممکنہ اقدامات کئے #ShaheedeRaheHaq
ہم سلام پیش کرتے ہیں شہید ترابی کی عظیم الشان خدمات پہ جنہوں نے بدونِ طمع و لالچ ، قوم و ملت اسلامیہ کیلئے شب و روز بدونِ خستگی پذیر فعالیات کیں
#ShaheedeRaheHaq
متحدہ مجلس عمل اور شیعہ علماء کونسل کے رہنما اور معروف عالم دین علامہ حسن ترابی 14جولائی 2006ء کو کراچی میں ایک خودکش بم دھماکے میں شہید ہوئے۔
#ShaheedeRaheHaq
علامہ حسن ترابی پر خودکش حملہ ان کے قیام گاہ کے بالکل سامنے ہوا تھا۔ وہ اس وقت لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں شرکت کے بعد گھر لوٹے تھے۔
#ShaheedeRaheHaq#AllamaHasanTurabi
شہید حسن ترابی ؒ جیسی انقلابی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہےیقینا
شہادت ہی ان کی منزل تھی
علامہ حمید حسین امامی
صدر شیعہ علماء کونسل خیبرپختونخواہ
#ShaheedeRaheHaq
شہید علامہ حسن ترابی نے راہ امام عہ میں ایسی خدمت کی..!
زندگی ملی تو عزت و شجاعت والی،
موت ملی تو شہادت والی..!
بازوئے قائد ساجد نقوی
شھید حسن ترابی رح
#ShaheedeRaheHaq
شہید حسن ترابی کی شہادت کے بعد دشمن یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ اپنے عزائم میں کامیاب ہوگیا، لیکن حسن ترابی نے اتحاد کا جو پیغام ملت کو دیا وہ پیغام آج بھی شیعہ اور سنی کے درمیان نظر آتا ہے،
#ShaheedeRaheHaq#AllamaHasanTurabi
حسن ترابی اتحاد کے داعی تھے، مرتے دم تک انہوں نے اتحاد بین مسلمین کی کوششوں کو جاری رکھا، اُن کی کاوشوں کو ملت جعفریہ اور دیگر مسالک کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔
#ShaheedeRaheHaq#AllamaHasanTurabi
حسن ترابی نے اپنے دور کے ظالم اور باطل حکمرانوں کو للکارا اور ان کے قائم کئے گئے ظلم کے نظاموں کو چیلنج کیا حسن ترابی نے ہمیشہ ہر مظلوم کی حمایت کی اور ہر ظالم و جابر کے خلاف قیام کیا
#ShaheedeRaheHaq
سلام اے شہید برحق
سلام اے جانثار قائد تجھ پر سلام
شہید علامہ حسن ترابی پر قائد محترم اور تمام ملت کو تسلیت عرض کرتا ہوں
بارگاہ پاک پروردگار میں دعا گو ہوں کہ چہاردہ معصومین کے صدقہ شہید کے درجات بلند ہوں اور شہید شفاعت نصیب ہو
#ShaheedeRaheHaq
علامہ حسن ترابی پر خودکش حملہ ان کے قیام گاہ کے بالکل سامنے ہوا تھا۔ وہ اس وقت لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں شرکت کے بعد گھر لوٹے تھے۔
#ShaheedeRaheHaq#AllamaHasanTurabi
دشمنِ وقت نے اپنے قدیم روایت کے مطابق پیٹھ پیچھے بم کے ذریعے سے اس مرد مجاہد ہید ترابی کو "بتاریخ 14جولائی 2006" کراچی کے علاقے گلشن اقبال عباس ٹاؤن میں انکے گھر کے دروازے پر خودکش حملے سے شہید کردیا تھا
#ShaheedeRaheHaq