We are demanding immediate elections as that is the only way forward -- to let the people decide, through fair & free elections, whom they want as their prime minister.
بدھ کونمازِعشاءکےبعد میں پشاور میں ایک اجتماعِ عام سےخطاب کروں گاجوبیرونی اشاروں پر حکومت کی تبدیلی کے نتیجے میں ہٹائےجانےکےبعدمیراپہلا جلسہ ہوگا۔میں چاہتا ہوں کہ ہمارےسب لوگ بھرپور طریقےسےاس اجتماع میں شریک ہوں کیونکہ پاکستان غیرملکی طاقتوں کی ایک کٹھ پتلی کےطور پر نہیں بلکہ
ایک آزاد اور خودمختارریاست کے طور پر معرضِ وجود میں لایا گیا۔ ہم فوری انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں کیونکہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے عوام کو فیصلے کا موقع دیا جائے کہ وہ کسے اپنا وزیراعظم منتخب کرنا چاہتے ہیں۔
On Wednesday I will be holding a jalsa in Peshawar after Isha - my first jalsa after being removed through a foreign- instigated regime change. I want all our people to come, as Pakistan was created as an independent, sovereign state not as a puppet state of foreign powers.
@Lalika79 شہباز شریف صاحب کو وزیراعظم پاکستان بننے پر مبارکباد
امید ہے آپ ایک ایسا اسپتال ضرور بنائیے گا جس میں نواز شریف اور آپ کے خاندان کا علاج ہوسکے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Will @OfficialDGISPR reply if Service Chiefs will be attending the oath taking ceremony of Shahbaz Sharif who is on bail in money laundering charges if he is elected as PM? What message it sends to rank and file and people of Pakistan?
Has the invitation been received?