سینے میں اُلجھنوں کا جوبن ، کمال اَست
آہا! یہ زندگی سے اَن بَن کمال اَست!
💔💔💔💔
ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سسکیاں
اور پھر دلِ خراب کی چَھن چَھن ' کمال اَست
اٹلی کی وزیراعظم ایک سنگل مدر ہیں وہ اپنی بیٹی کو مجبور ہو کر سرکاری جہاز پر لے گئی بیٹی منہ چھپا رہی ہے کیمروں سے۔۔۔مریم نواز 10ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کی سہیلیوں کی نوکرانیوں کو بھی لے گئی اور فخر سے بیگ اٹھانے والے ویڈیوز بناتی رہیں۔
اس خاتون کے لہجے اور اندازِ گفتگو میں جھلکتا غرور دیکھیے۔
زندگی میں خود انہوں نے ایک دن کی نوکری نہیں کی،
عوام کے ووٹ سے بری طرح ہاری لیکن آج بھی چھینے گئے مینڈیٹ کے سہارے ایسے بات کرتی ہیں جیسے یہ حکومت جہیز میں لائیں تھی۔ حیرت ہوتی ہے کہ اتنی بڑی انتخابی شکست کے بعد بھی یہ تکبر کہاں سے آ جاتا ہے!
بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥
پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔
اگر اسلام آباد اور مریدکے میں ارادی قتل عام پر قاتل کا ہاتھ سختی سے روکا جاتا یا طاقت کا جواب طاقت سے دیا جاتا تو آج راولاکوٹ کا سانحہ نہ ہوتا
لیکن یوں ریاستی طاقت سے قتال محض طاقت کی لڑائی نہیں ہو سکتی۔ یہ کسی ایسے ایجنڈے کی لڑائی ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہر گز نہیں ہو سکتا
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
ہم اپنے گھر کے معاملات 18 سال کے بچے کو نہیں بتاتے تو ملک کا لیڈر چننے کے لئے اسے ووٹ کا حق کیوں دیا جاۓ: قمر زمان کائرہ
مگر 19 سال 3 ماہ 9 دن کی عمر میں وہ لڑکا پارٹی چیئرمین بنا لیتے ہیں جس کا ایک دن کا بھی سیاسی تجربہ نہیں ہے
یہ بڈھے چمچے بھول جاتے ہیں کہ آج کے دور میں تاریخ ہر فضول بکواس پر جوابی تھپڑ فورا مار دیتی ہے