کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
حضرت علامہ مولانا سردار احمد صاحب تے محدث اعظم پاکستان کے صاحبزادے حضرت علامہ فضل رسول حیدر رضوی کا نماز جنازہ
دھوبی گھاٹ پارک فیصل آباد #تاجدار_ختم_نبوت_زندہ_باد
تحریک انصاف کو کی بورڈ وارئر کہنے والے سر پکڑ کے بیٹھے ہیں۔ پڑھئے اور سر دھنئے👇
بیک وقت سوشل میڈیا اور میدان میں لڑتے ہیں۔ جنونی بھی ہیں مسخرے بھی ہیں ملنگ بھی ہیں محبتیں بھی بانٹتے ہیں اور بھوکے پیاسے دفاع بھی کرتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے یہ اصلی والے خلائ مخلوق ہیں۔
@ImranARaja1
آپ حلفاً مجھے بتائیں کہ اس طرح کا میلہ کبھی پاکستان میں کسی لیڈر کا دیکھا ہے؟
آپ چلے جائیں شہباز قلندر ،آپ چلے جائیں داتا صاحب اس طرح عوام آپکو وہاں ملتی ہے،
عمران خان نے کیا کیا ہے؟
عمران خان نے اللہ تعالی کی ذات پر ہمارا ایمان کو پختہ کیا ہے❤️
یہ تشدد اگر پی ٹی آئی کی روحانی اور سیاسی خوراک بن گیا، اگر پی ٹی آئی کا ورکر اس کا عادی ہوگیا، یہ اس کی خوراک بن گیا، یہ اس کا نشہ بن گیا تو یہ لوگ مارتے مارتے مر جائیں گے اور وہ مرتے مرتے زندہ ہوجائیں گے، حسن نثار
حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو ہے جس کیلئے میں نے ہمیشہ رب العزت سے دعا کی کہ ایک روز میری قوم کو اس سے آشنا کردے! وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سےبالا شمار کرتےہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔
یہ پولیس کو نہ بھیجو یہ پولیس والے تو ہمارے بھائی ہیں اگر یہ لوگ موازنہ کی بات کرتے ہیں تو خدا کی قسم توہین ہے میرے لیڈر کی میرے مرشد کی ان لوگوں کے ساتھ موازنہ کرنا!
امریکی کانگریس مین بریڈ شیرمین پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے میرا نام لے رہے ہیں ، یہ جتنا قابل ذکر ہے اُتنا ہی ہمارے پاکستانیوں کے لئے باعث شرم بھی ہے ، زباں بندی پر آواز اُٹھانے کا تمام تر کریڈٹ عمران خان صاحب اور عوام پاکستان کو جاتا ہے 👇🤲