If Iranian people are energised and motivated according to you, show some balls and go back and lead them and remove the regime. Put your money where your arse is, bloody parasitical imperial whore..
Let’s do a giveaway of $30 to 5 people , i have made a whatsapp channel where i’ll be giving free crypto updates along with trade setups and exit plans , retweet/Like this post and join my whatsapp channel . Will pick people from here after 72 hours . https://t.co/14CibpxBWV
ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
الرٹ الرٹ ایک اور فارم47نتائج تبدیل کرنے کی کوشش۔۔
رات 3 بجے ایک اور صوبائی سیٹ فارم 47رزلٹ جاری ہونے کے بعد تبدیل کرنے کی کوشش جاری تحریک انصاف کے امیدوار مصباح واجد الیکشن جیت چکی ہیں فارم 47بھی جاری ہوچکا ہیں ۔
اج ہی لیگی امیدوار رانا مشہور نے درخواست دائر کی صبح ریکاؤٹنگ سے قبل ہی آر او آفس میں مشکوک کاروائیاں ہورہی ہیں نامعلوم لوگ ابھی RO دفتر میں داخل ہوئیں ہیں رزلٹ تبدیل کرنے کی کوششیں جاری۔