کھائی گلہ کے بہادر، غیرت مند اور باہمت عوام نے راولاکوٹ سے ہجیرہ کی جانب جانے والی فورسز کی گاڑیوں کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کر دیا۔
غیرت مند قومیں اپنے حق کے لیے اسی طرح ڈٹ کر کھڑی ہوتی ہیں، اور کھائی گلہ کے عوام نے آج یہ ثابت کر دیا۔
@AdvSahibaRana مجرمکانفرنس کشمیر کی آر ایس ایس بن چکی ہے اسے صرف کالعدم کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے عوامی مطالبہ ہے کہ ثاقب مجید، عتیق خان اور ان کے حواریوں کو لال چوک میں لٹکایا جائے یا ریاست بدر کر کے گیٹ نمبر4 پر باندھ کر چارہ ڈالا جائے۔
#NoToStateTerrorism#RightsMovementAJK#AJKRightsmovement
رانا ثنا اللہ اور 8 وزراء گھٹنوں کے بل مظفرآباد پہنچ آئے ہیں مزاکرات کیلئے اور ن لیگ کا سوشل میڈیا سیل کشمیریوں پر بھونک رہا۔
پاکستانیو آپ بھی اپنے حقوق پہچانیں اور متحد ہو جائیں، اصل طاقت عوام ہی ہے۔
#RightsMovementAJK#NoToStateTerrorism#KashmirIsBleeding
@KhawajaMAsif آپ جذباتی نس پر ہاتھ رکھ کر ہمیں کہہ رہے ہیں کہ آنکھیں بند کریں بلی نہیں نظر آئے گی۔ نام نہاد آزاد کشمیر میں بنیادی حقوق کے مطالبوں پر احتجاج ہو رہا ہے، ایسے مطالبے ہیں جو اس سطح پر جانے سے پہلے ہی حل ہو جانے چاہیے تھے۔
@UNHumanRights@amnesty#AJKRightsMovement#UnmuteAJK