اگر دل خوش نظر ہو تو
شاعرہ: صولت بانو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر دل خوش نظر ہو تو
خزاں کے زرد پتوں سے
بہاروں کے، گلابوں کے
فسانے یاد آتے ہیں
سیہ راتوں کی چادر پر
ستارے مسکراتے ہیں
تھپیڑے تیز موجوں کے
کنارے لے کے آتے ہیں
بدل جاتے ہیں سب منظر
اگر دل خوش نظر ہو تو
#اردوـزبان
میں یہاں ہی ہوں
حقیقی آزادی کی جنگ میں گھوڑا بدل گیا ھے، شہسوار وہی ھے 😁
بزدل دشمنوں نے @Parizaad_reborn سسپینڈ کروا دیا ھے اب @Parizad__Oslo کو فالو کیجیئے
یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک کرپٹ فوج "گھوڑے" نہیں لگ جاتی 😎
کِسے خبر کہ کہاں جا کے رک گئی ہے صبا
کِسے پکارے گی اب شہرِ بے حسی کی فضا
وہ خواب جن سے کبھی آنکھ میں اجالے تھے
بکھر گئے ہیں سرِ رہ گزارِ رنج و عنا
صولت بانو
#FreeImranKhan#اردو_زبان
بصارت کی قبا دے کر خریدا ہے شعورِ نو
اُسی کی روشنی ہے پاسبانِ جستجو اب بھی
ستم کی قید میں ٹوٹا ہے گر اِک آئینہ تو کیا
ہزاروں مشعلیں روشن ہیں دل میں کُو بہ کُو اب بھی
صولت بانو
#FreeImranKhan#imrankhanPTI