جس چیز، انسان یا جاب کے لیے تم پریشان ہو رہے ہو اور تمہیں نہیں مل رہی کیا پتہ تمہیں مستقبل میں اس کی ضرورت نہ ہو تبھی اللہ اسے تمہاری تقدیر کا حصہ بننے نہیں دیتا کیا پتہ تمہارے لیے اس نے اس سے بہت بہترین رکھا ہو
اللہ پر بھروسہ کر بندے۔❤️🦋
" اگر دُنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا باقی رہ جائیں گے ، ایک " تُم " جِسے میری مُحبت نظر ہی نہیں آتی ، اور ایک " میں " جِسے تُمہارے سِوا کُچھ نظر ہی نہیں آتا! ۔ " 💔🙂