گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاو شیرین کی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا عزم
گورنر پنجاب نے پاک چین لازوال دوستی کو بھی سراہا
@BBhuttoZardari@SaleemHaiderPPP@PakinChina_
5 جولائی جمہوریت کیخلاف سازش کا بدترین اور سیاہ ترین دن ہے 5جولائی 77 کے غیرجمہوری عمل کا خمیازہ عوام آج تک بھگت رہے ہیں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت دشمن قوتوں کا راستہ روک کر عوام کو بیدار کیا قائد عوام اور بہادر جیالوں نے آمریت کیخلاف مضبوط جدوجہد کی.
#BlackDay
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کےزیر اہتمام "ضیا تھا٫ بھٹوہے"سیمینار سے سید حسن مرتضی, شہزاد سعیدچیمہ, اسلم گل,دیگرکا خطاب
میں آج سلام پیش کرتا ہوں تم پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو اور ان شہیدوں کو جنہوں نے آج ہمیں سر بلند کرنے کا موقع دیا
@BBhuttoZardari@S_HassanMurtaza
مجھ کو مارا گیا، مجھ کو پیٹا گیا،
مجھ کو سڑکوں پر جبرا” گھسیٹا گیا،
کیا خطا تھی میری، کب یہ پوچھا گیا،
مجھ کو باغی نصیبوں میں لکھا گیا،
ہاں ! میں باغی ہوں ایسے منشور کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کالے دستور کا ۔۔!!
#BlackDay
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی اڈیالہ کے چور نمبر 804 کی چوری پکڑی جاتی ہے یہ دوسروں پر بہتان تراشی کر کے خود سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتا ہیں
#OpGoldSmith2point0
پیپلزپارٹی نےآج تک انتقام کی بات نہیں کی نہ ہی کبھی انتقامی سیاست کی ہم نےہمیشہ کہاہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہہمیں سڑکوں پر مارا گیاہم نے کبھی عدالتوں پر اور نہ کبھی جی ایچ کیو پر حملےکیئے ہم نے ملک کو متفقہ آئین دیا
پاکستان پیپلزپارٹی کارکنان اپنی ٹیم بلخصوص انفارمیشن بیورو،الائیڈ ونگز سوشل و ڈیجیٹل میڈیا والنٹیئرز کا دل کی گہرائیوں سےمشکور ہوں جن کی انتھک محنت اورکوششوں سے ہم بھٹو ریفرنس اور تاریخ کےعنوان سےسیمینار کروانےمیں کامیاب ہوئے
شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب
@BBhuttoZardari
صدر آصف علی زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں کو ملک، عوام اور معیشت کے خاطر ڈائیلاگ کی دعوت دی تھی۔ اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی مسائل کے خاطر آپس میں ہاتھ ملانے اور بات چیت کا مشورہ دیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کو پیپلز پارٹی کی پیشکش پر سنجیدگی سے سوچنا چاہئے۔ پیپلز پارٹی آئین، ڈائیلاگ اور مفاہمت میں یقین رکھتی ہے۔ اپوزیشن جماعتون کو چاہئے کہ وہ ڈائیلاگ اور پارلیمنٹ کا انتخاب کرے، تقسیم اور مظاہروں کا نہیں۔ تحریک انصاف کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد صرف اپنے بیانئے کے خاطر ملک کی بڑی جماعتوں سے ڈائیلاگ نہیں کرنا چاہتا۔ سیاسی جماعتیں ڈائیلاگ کی ابتدا شرائط سے نہیں کرتیں۔
The PPP Manifesto 2024. “Chuno Nai Soch Ko.” No time for business as usual but transformational changes. @PPP_Org
Vote for Teer on February 8. Vote for new real change.
8فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا پیغام لے کر طلوع ہوگا
پیپلز پارٹی کے کارکن شہید بینظیر کے سفیر بن کر انتخابی مہم شروع کریں
صدر آصف علی زرداری کا سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر
@AAliZardari@BBhuttoZardari@sharjeelinam@KasimGillani