اگر ریاست کے صدر پر کوئی ہاتھ اٹھائے، اس پر تشدد ہو اور آپ کہیں کہ صرف تُو تُو میں میں ہوئی ہے؟ ہمارے 40 سال پرانے کارکن کا قتل ہوتا ہے، ان کے سر پر ڈنڈا مارا جاتا ہے اور آپ اتنی آسانی سے فرما دیتے ہیں کہ یہ صرف دل کا دورہ تھا! کیا 70 سال
#فارم47_نوازلیگ#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
اگر الیکشن کریڈیبل نہیں ہے، صاف شفاف اور منصفانہ نہیں ہے، غیر جانبدارانہ نہیں ہے تو اس الیکشن کو کوئی نہیں مانے گا۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف کی آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
#فارم47_نوازلیگ#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
لاہور میں سارا دن پنجاب حکومت کی۔مشینری آزاد کشمیر الیکشنز پر اثر انداز رہی
وفاقی و صوبائی وزراء کی فوج ظفر موج لاہور کے پولنگ اسٹیشنز پر اثر انداز رہی
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی وسطی پنجاب احسن رضوی کی ڈان نیوز سے گفتگو
@BBhuttoZardari@AhsanAbbasShah#فارم47_نوازلیگ
اگر الیکشن کریڈیبل نہیں ہے، صاف شفاف اور منصفانہ نہیں ہے، غیر جانبدارانہ نہیں ہے تو اس الیکشن کو کوئی نہیں مانے گا۔ یہ صرف پیپلز پارٹی کی بات نہیں، آزاد کشمیر کا کوئی باشندہ اور ووٹر یہ بات تسلیم نہیں کرے گا۔ پانچ سال انتظار
#فارم47_نوازلیگ#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
پنجاب حکومت کی رودالیوں سے مخاطب ہوں پہلے بھی ویڈیو ڈال چکا ہوں مگر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی کراچی کراچی کا رونا رونے والو یہ لاہور ہے
رانا سٹریٹ محمد پورہ اچھرہ
یہ واسا کا بل بھی دیتے ہیں اور ستھرا پنجاب کے نام پر ٹیکس بھی ہیں
نمازی پاک کپڑوں کے ساتھ مسجد نہیں جا
سکتے
#ستھرا_پنجاب_بےنقاب
#SuthraPunjabExposed
@AzmaBokhariPMLN@MaryamNSharif@SuthraPunjabPK
عوام کےمینڈیٹ کاتحفظ پاکستان پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح ہے۔
اگرانتخابات شفاف ہوں تو عوام کا ہر فیصلہ قبول ہوگالیکن عوامی مینڈیٹ پرڈاکہ کسی صورت برداشت نہیں کیاجائےگا
جیالےہردور میں آمریت اور ناانصافی کا ڈٹ کرمقابلہ کرتےآئےہیں
@BBhuttoZardari#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
“میں اپنے کارکنان کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں ہر چوری شدہ سیٹ ان سے چھین کر آپ کو واپس دلواؤں گا، آپ فکر نا کریں، اگر سیاسی میدان میں ہمیں شکست ہوتی ہے میں شکست تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوں،
@BBhuttoZardari
بائیکاٹ کاشور ہےایک م طرف پی ٹی آئی اوردوسری طرف احتجاج کرنے والےبائیکاٹ کاکہہ رہےہیں مگر چوہدری یاسین صاحب شہر والی سیٹ ہم بڑی لیڈ سےجیتے، ان کی آبائی سیٹ کے30 پولنگ اسٹیشنز پرقبضے اور دھاندلی کے ویڈیو ثبوت موجود ہیں
@BBhuttoZardari#KashmirPeDakaNamanzur#VotePeDakaNamanzur
بی بی کبھی ریاست کے کندھوں سے اتر کے عوام میں جانا ,
17 سیٹیں بھی نہیں ملنی پورے پاکستان سے
کارکردگی دو دن پہلے دیکھی تھی عوام نے
چند گھنٹوں کی بارش کے بعد
او درباری نانی گاڑی کی ڈگی میں چھپ کے آرمی چیف سے ملنے کون جاتا تھا
یہ گاڑی گیراج کی گیم ن لگ والوں کی ہے
ہمارا ایسی بیماریوں سے دور کا واسطہ نہیں
یہ ضیاء مردود کی باقیات کا وطیرہ ہے
کبھی آئینہ دیکھنا آنٹی
پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے کشمیر کے عوام کے حقِ حاکمیت کی جنگ لڑتی آ رہی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، اور اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیر کے عوام کے حقوق کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیریوں کے دل جیت لیے۔ ان شاء اللہ کشمیر کے انتخابات بھی پیپلز پارٹی جیت لے گی۔
@BBhuttoZardari
سابق وزیراعظم و صدر پی پی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ LA-2 کے نامزد امیدوار چوہدری قاسم مجید کے شمولیتی پروگرام میں شرکت کے لیے اسلام گڑھ پہنچ گئے۔
@RPAPPP#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر