ندیم افضل چن نے ن لیگ کی باریک گیم کو بےنقاب کر دیا۔گلگت بلتستان میں حکومتی وزراء الیکشن مینجمنٹ کا کھیل کھیل کر مرکز کی اتحادی حکومت کو سبو تاژ کرنا چاہتے ہیں۔یہ پیپلز پارٹی کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنا چاہتے ہیں۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@PPP_Org@ghuman_ar
پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان الیکشن میں اچھا کم بیک کیا ہے ویسے گلگت کے عوام پیپلزپارٹی کو ہمیشہ ووٹ دینے ہیں پہلے بھی ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا تھا اس الیکشن میں بھی یوا ہم سنگل لارجست پارٹی ہیں خکومت بنا کر چیئرمین بلاول بھٹو نے جو وعدے کئے ان پر عملدرآمد ہو گا
@S_HassanMurtaza
@ghuman_ar وفاقی وزراء کو ہر اس چیز سے خار ہے جسے پیپلز پارٹی نے شروع کیا۔وہ بی آئی ایس پی ہو یا 18ویں ترمیم یا قومی مالیاتی ایوارڈ۔ یہ بھٹوز کے فلاحی کام دیکھ کر ذھنی قبض میں مبتلا رھتے ہیں،7جون کو گلگت بلتستان کے جیالے اپنے ووٹ کی بھر پور حفاظت کرینگے۔
@PPP_Org
ندیم افضل چن
وفاقی وزراء روزانہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے بیانات دے رہے ہیں۔ میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کرپشن کی بات کرنی ہے تو پہلے ان اداروں کی طرف بھی دیکھیں جن پر سالہا سال سے کرپشن کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ پولیس اور ایف بی آر کے بارے میں خود حکومتی حلقے سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ کیا ان اداروں کو بند کر دیا گیا؟ نہیں۔ کیونکہ مسائل کا حل ادارے ختم کرنا نہیں بلکہ اصلاحات کرنا ہوتا ہے۔
اگر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کہیں کوئی خامی یا بے ضابطگی موجود ہے تو یہ حکومت اور اس کی بیوروکریسی کی ذمہ داری ہے کہ اسے درست کرے۔ لیکن ایک ایسے پروگرام کو متنازع بنانا مناسب نہیں جس سے لاکھوں غریب اور مستحق خاندان فائدہ اٹھا رہے ہیں اور جس کی تعریف عالمی ادارے بھی کرتے ہیں۔
کبھی کہا جاتا ہے کہ یہ پروگرام صوبوں کے حوالے کر دیا جائے اور کبھی کہا جاتا ہے کہ اس میں کرپشن ہے۔ حکومت کو اپنی پالیسی واضح کرنی چاہیے۔ اگر مسئلہ انتظامی ہے تو اسے حل کیا جائے لیکن غریب عوام کے لیے امید کا یہ سہارا کمزور نہیں ہونا چاہیے۔
جہاں تک بینظیر نام پر اعتراض کا تعلق ہے تو محترمہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت عوام کے حقوق اور پاکستان کے لیے عظیم قربانیاں دیں اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ اگر کسی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر اعتراض ہے تو وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکے۔ پنجاب میں ریڑھیوں پر آپ کی تصویریں لگی ہیں۔ دکانوں پر آپ کی تصویریں لگی ہیں۔ حتیٰ کہ لیٹرینوں اور واش رومز تک پر آپ کی تشہیر کی گئی ہے۔ جب ہر جگہ اپنی تشہیر قابل قبول ہے تو ایک شہید قائد کے نام سے منسوب غریب عوام کے فلاحی پروگرام پر اعتراض کیوں؟
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کے غریب اور مستحق عوام کی امید ہے۔ اس پروگرام کو سیاسی تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے مزید شفاف مضبوط اور مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔
ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 5جون شام 5 بجے شاہی پولو گراونڈ گلگت میں الیکشن کمپین کے آخری جلسہ سے خطاب کریں گے گلگت واسیوں سے گزارش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کریں
امجد حسین ایڈووکیٹ
@BBhuttoZardari@amjadhussainaza@AajizDhamrah#GBMeinTeeeChaleyGa
ٹکرز
5جون 2026
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی سے مسلم لیگ ق کی
جی بی ایل 6 ہنزہ سے امیدوار خوش نور کی ملاقات
خوش نور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کرنل امتیاز الحق کے حق میں دستبردار۔
ق لیگ کی امیدوار خوش نور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے خوش نور کو پارٹی پرچم پہنایا۔
@S_HassanMurtaza
میں آپ کے پاس گلے شکوے کرنے نہیں آیا، یہ ہماری تربیت ہی نہیں ہے۔میں نے کبھی آپ سے گلہ نہیں کیا کہ میری والدہ کو شہید کر دیا گیا یا قائد عوام کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا،گلہ کرنا ہم نے سیکھا ہی نہیں۔
چیرمین بلاول نے نام لئے بغیر کسی کی بینڈ بجا دی۔۔۔
جیت کا نشان
تیر کا نشان
💚🖤❤️
مزدوروں کا، غریبوں کا، بہادروں کا، میرا، آپ کا اورگلگت کا سب کا نشان تیر ہے۔ ان شاء اللہ جیت عوام کی ہوگی، جیت جمہوریت کی ہوگی اور جیت تیر کی ہوگی۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ہنزہ میں انتخابی جلسے سے خطاب
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@NadeemAfzalChan
#HunzaMainTeerChaleyGa
چلاس، دیامیر کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan#DiamerMainTeerChaleyGa