A terrorist attack on the residence of Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal on 8-7-26 in Khuzdar, carried out by the ‘Majeed Brigade’ of the BLA, which operates with financial backing from RAW, was thwarted following an intense clash between the attackers and Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal along with his associates.
The assault involved more than five suicide attackers, one of whom detonated an IED-laden vehicle, accompanied by 11 armed BLA terrorists, who not only participated in the attack but also provided support to the suicide bombers.
Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal and his associates confronted the attack with exceptional bravery, engaging in a prolonged exchange of fire with the assailants. Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal personally led the defense at the front, standing shoulder-to-shoulder with his companions. During the clash, eight terrorists were killed; one of them, having reached near the gate, detonated his suicide vest after being wounded. Despite this, Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal’s valiant and fearless associates remained undeterred, not retreating a single step. Another terrorist had detonated an explosives-laden vehicle at the very beginning of the assault. The remaining so called cowardly (fidayeen) fled the scene.
Mir Shafiq-ur-Rahman Mengal and his associates, through their courage, fearlessness, and steadfast determination, thwarted the terrorists' plans and forced them to flee in defeat
وڈھ باڈری۔
09-11-2026۔
حاجی میر نیک محمد مینگل ریزیڈینشل پبلک سکول وڈھ باڈڑی میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے ایک پروقار اور شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے فکرِ اقبال، فلسفۂ خودی، خود اعتمادی، بلند ہمتی، قومی شعور اور نوجوان نسل کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
جس بہادری اور جوانمردی سے قائد تحریک اور محافظِ نظریہ پاکستان میر شفیق الرحمٰن مینگل اور انکے جانثار مقابلہ کررہے ہیں، قابلِ دید ہے۔وڈیو میں صاف نظر آرہا ہیکہ باطل انکے کے خوف سے بھاگ رہا ہے۔بلاشبہ اللہ پاک حق کا ساتھی ہے اور باطل کو نیست و نابود کرتا ہے، اور حق سرخرو ہی رہتا ہے
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی سرپرستی میں سرگرم بی ایل اے کی مجید (خبیث) بریگیڈ کے دہشت گردوں نے 08 جولائی 2026 کو 5 سے زائد خودکش بمباروں اور 9 بی ایل اے کے دہشت گرد فدائین کے ذریعے میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر خودکش حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی۔
خضدار میں میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر مسلح حملہ کیا گیا، تاہم میر شفیق الرحمن مینگل اور ان کے ساتھیوں نے غیر متزلزل جرأت و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آوروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ ان کی بھرپور مزاحمت کے نتیجے میں حملہ ناکام بنا دیا گیا، بیشتر حملہ آور ہلاک ہوئے جبکہ باقی فرار ہونے پر مجبور ہوگئے.
جاری کردہ :
عمر فاروق
مرکزی ترجمان حق ءَ ناتوار
بتاریخ 03 نومبر 2026
اربوں کی جائیدادیں تم نے بنائی ہیں۔ تمہارے والد عطاء اللہ مینگل نے اُس وقت اربوں کی جائیدادیں لندن میں خریدیں جب کسی کو یہ گناہ عظیم کہیں سوجھتا نہ تھا۔ تم سودا گر ہو سب کو معلوم بھی ہے۔
@sakhtarmengal@hrmengal
ہمارے سردار اختر جان مینگل آج فرط جذبات میں کہہ گئے کہ "ملک کو لوٹنے والے جنہوں نے یہاں سے لوٹ مار کر کے بیرون ملک عالیشان محل بنائے جزیرے بنائے آج وہ آپ کے سر کے تاج بنے ہوئے ہیں"۔
ہمارے سردار صاحب فطرتاً بہت بھولے بادشاہ ہیں وہ جو کہتے ہیں سچ کہتے ہیں لیکن انہیں یہ یاد نہیں رہتا کہ جتنا ابال وہ سچ کی کڑھائی میں لا رہے اس میں خود کتنا ڈوبے ہوئے ہیں۔
سردار صاحب آپ جنہیں ملک لوٹنے، عالیشان گھر بنانے، جزیرے بنانے کا کہہ رہے وہ سب تو وہ لوگ ہیں جن کے زور بازو آپ 6 بار بلوچستان اور دو بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ آپ کے تو ان سے اچھے مراسم ہیں آپ خود ان سے انکے جزیروں عالیشان گھروں بارے پوچھ کر اس قوم کو کیوں آگاہ نہیں کرتے؟
سردار صاحب ملک کو لوٹنے والوں کو چھوڑیں آج آپ کی ہی چھووووٹی سی جاگیر بارے بات کر لیتے ہیں جس میں آپ نے تو اس ملک کو بالکل بھی نہیں لوٹا۔
سردار صاحب 2020 کی دستاویزات کے مطابق آپ تقریباً 5 کروڑ کے اثاثہ جات کے مالک تھے لیکن 2024 میں آپ 36 کروڑ کے اثاثہ جات کے مالک بن گئے۔
سردار صاحب ماشاءاللہ سے پورے پاکستان میں آپ کے چھوٹے چھوٹے ایک ایک مرلہ کے گھر پھیلے ہوئے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
اسلام آباد ڈائمنڈ مال اینڈ ریزیڈنسی میں اپارٹمنٹ۔
کراچی کے منگھوپیر میں بنگلہ۔
خیابانِ شمشیر کراچی میں بنگلہ۔
کوئٹہ ریلوے سوسائٹی میں بنگلہ۔
کوئٹہ میں خاران ہاؤس۔
وڈھ خضدار میں بنگلہ۔
دبئی تحفے میں ملا بے نامی فلیٹ۔
اسکے علاوہ آپ پاکستان میں تھوووڑی سی کمرشل پراپرٹی اور زمینوں کے بھی مالک ہیں۔
شاہ نورانی خضدار میں 200 دکانیں۔
وڈھ میں مارکیٹیں۔
شاہ نورانی میں ہوٹل۔
خضدار میں 800 ایکڑ زمین۔
ساکران روڈ حب میں چھوٹے سردار گورگین کے نام 300 ایکڑ زمین۔
ڈی ایچ اے فیز 5 کلفٹن کراچی اور دالبندین میں کمرشل، رہائشی اور صنعتی جائیدادیں ہماری مالکن یعنی آپکی بیوی کے نام۔
ہمارے سردار صاحب کا پاکستان سے باہر بھی چھوٹا موٹا کام ہے جس میں۔
برطانیہ میں ایک ہوٹل ہے۔
دبئی میں دو تجارتی کمپنیاں اور ایک ہوٹل بھی ہے۔
آپ کیا سمجھے ہمارے سردار صاحب بس اتنی تھوووڑی جائیداد کے مالک ہیں؟ نہیں جناب ہمارے سردار صاحب چھوٹے چھوٹے کاروبار بھی کرتے ہیں جیسا کہ۔
سیلین ایکسپورٹس میں شراکت داری۔
اے کے اے موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ میں شراکت داری۔ پب ہلز سیگارک، ماربل مائننگ لیز، میگنیسائٹ مائننگ لیز اور سرونا و لسبیلہ میں آئرن اور کان کنی و معدنیات کی لیز بھی آج تک ہمارے سروں کے تاج سردار اختر جان مینگل کے پاس ہے۔
سردار صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے یونہی صدا آباد رکھے لیکن ہمارے وڈھ میں سکول نہیں ہے، ہمارے وڈھ میں ہسپتال نہیں ہے، ہمارے وڈھ میں صاف تو چھوڑیں پینے کا گندا پانی بھی نہیں ہے۔
یہ شہادت گہۂ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونا
06 اکتوبر — شہید میر بلوچ خان مینگل کا یومِ شہادت
#Balochistan#Pakistan#Baloch#بلوچستان
خضدار: ہندوستانی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے دلال اختر مینگل اور اس کے زرخرید دلال بشیر کے تالی چٹوں کے حملے کو ناکام بنایا گیا،
عُمر فاروق
ترجمان: حق ء نا توار
بتاریخ: 18 ستمبر 2026
ایک ستارہ تھا، جو کہکشاں ہو گیا
22 جون | یوم شہادت
میر عطاء الرحمن مینگل شہید ۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قربانی کو قبول فرمائے۔ آمین
#mirattaurrehmanShaheed#Shaheed
حلقہ این اے 256 سے میر شفیق الرحمن مینگل کو باری اکثریت سے کامیاب بنائیں
مخالفین کا شور بتا رہا ہے ضمنی الیکشن میں میر صاحب کامیاب ہوکر خضدار کے عوام کی نمائندگی کرینگے
#StandWithMirShafiqMengal#LionOfBalochistan
@AbdullahKhan333 مخالفین میر شفیق الرحمٰن مینگل کی عوامی مقبولیت سے خائف ہیں۔ میر شفیق الرحمٰن مینگل ایک سچے مسلمان اور محب وطن ہیں۔
بی این پی مینگل انڈین ایجنڈا پر کار فرما ہے۔ اسے کچھ سمجھ نہیں آرہا یہ کیا کررہا ہے۔
*جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ قائد بلوچستان میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ انہیں آپریشن کے لفظ سے اختلاف ہے۔ ان کے مطابق بی ایل اے اور براس کے خلاف پاک فوج کے کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں، بلکہ ایک مضبوط اور مؤثر پولیس فورس ہی کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عناصر را کے ایجنٹس ہیں اور پاکستان دنیا کا واحد ایٹمی اسلامی ملک ہے، جس پر پاک فوج کی خدمات قابلِ فخر ہیں اور تمام مسلمانوں کو اس پر فخر ہونا چاہیے۔*
*ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بلوچستان اس وقت شدید بدامنی کا شکار ہے، جس پر قابو پانے کے لیے ایک مضبوط پولیس نظام ناگزیر ہے۔ چاہے وہ ضلعی انتظامیہ کے تحت لیویز فورس ہو یا پیرا ملٹری فورسز، انہیں پولیس کے بیک اپ کے طور پر کریمنلز کے خلاف مؤثر کارروائی کرنی چاہیے۔*
*میر شفیق الرحمن مینگل نے مزید کہا کہ اس مقصد کے لیے گڈ گورننس انتہائی ضروری ہے، ہوم سیکرٹری اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کو اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہوگا۔ اس عمل سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ اس کے لیے شارٹ ٹرم، مڈ ٹرم اور لانگ ٹرم پالیسیوں کا واضح ہونا ضروری ہے۔ ٹائم فریم دینا مشکل ہے، لیکن انشاءاللہ حالات جلد بہتر ہوں گے۔*
*انہوں نے حالیہ ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا کے بہترین آپریشنز میں سے ایک تھا، جہاں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو سنبھلنے کا موقع تک نہیں دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ریاست مسلسل الرٹ رہے تو اس کے مثبت نتائج ضرور سامنے آئیں گے۔*
اسلام آباد دھرنے میں ماہ رنگ بلوچ سے لسبیلہ کا ایک بلوچ سوال کررہا ہے، ماہ رنگ سے انکے سوالات کا جواب نہیں دیے سکی کیوں کہ ماہ رنگ کے پاس کوئی جواب ہی نہیں تھا سوال کرتے ہوئے کہا آپ کے والد غفار لانگو کون تھے؟ ماہ رنگ بلوچ ایم بی بی ایس کس کے خرچے سے کیا؟
@HassanAyub82@hrmengal
منشی صاحب، حیف ہے تمہاری بدبودار سیاست پر، پہلے تو خود کہتے تھے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کے ووٹ کے بدلے میں لاپتہ بلوچ بازیاب کرائے، اب خود اپنے جھوٹ اور دوغلی سیاست کو بے نقاب کررہے ہو۔
@sakhtarmengal@HassanAyub82@hrmengal@irfanashraf36 @
اختر مینگل اور بی این پی مینگل والے بجائے ریاست کے خلاف پروپگنڈا کرنے کے، ہمت کریں میڈیا پر آئیں اور اس اقامہ کے بارے میں اپنی وضاحت دیں۔ خود کرپشن کرکے الٹا ریاست کو قصور ٹھرانا۔۔۔واہ اختر تیری سیاست۔
@sakhtarmengal@HassanAyub82@hrmengal@irfanashraf36@AzmeerJan