اسلام آباد پولیس تھانہ ترنول کی بڑی کارروائی
اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا خطرناک گروہ گرفتار۔
مزید جانیے افسر مہتمم تھانہ ترنول کی زبانی۔
#ICTP#OPS#IslamabadPolice
ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے والے تین ملزمان ریاض خان، شیراز مسیح اور شفیق طاہر گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے تین پسٹل معہ ایمونیشن اور واردات میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل بھی برآمد۔
ملزمان نے سیکٹر ایف 15 میں ایک گھر میں گھس کر ڈکیتی کی تھی۔
ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر بزرگ شہری محمد اجمل کو فائرکرکے قتل کیا تھا۔
ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے وقوعہ کا سختی سے نوٹس لے کر جلد ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے۔
پولیس ٹیموں نے تمام تروسائل بروئے کارلاکر ملزمان کو ٹریس کیا۔یہ انتہائی خطرناک ڈکیت گینگ ہے جو درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیموں کو شاباش۔
ملزمان سے ٹھوس شواہد کی روشنی میں تفتیش مکمل کرکے چالان مرتب کیا جائے۔ ڈی آئی جی آپریشنز
#ICTP #OPS
راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ارکان گرفتار۔
تھانہ ترنول پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
#ICTP#Islamabadpolice#OPS
نگران وزیراعظم پاکستان
@anwaar_kakar
کے احکامات پر اوورسیز پاکستانیوں کیلئے شکایات مرکز قائم کر دیا گیا۔
آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام۔
بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے مسائل بذریعہ ای میل
[email protected]
فون نمبر۔
+92-51-9259383
بھیج سکتے ہیں۔
@mophrd
#ICTP #IslamabadPolice
اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشی کے مکروہ دھندے کے خلاف اہم کامیابی
تھانہ ترنول پولیس نے منشیات سمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔
منشیات فروش کاشف درانی عرف کوہاٹی کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی 3530 گرام ہیروئن، 3 کلو سے زائد چرس اور 1 کلو گرام سے زائد آئس برآمد کرلی گئی۔ اس ناسور کا خاتمہ آپکے تعاون سے ہی ممکن ہے۔ منشیات فروشوں سے متعلق اطلاع ICT 15 موبائل ایپلیکیشن پر دیں۔
#ICTP #DrugsFreeIslamabad