Chullu Main Liya Pani Toh Akhir Na Piya Kyu
Hairan The Sab Dekh Ke Pyasa He Raha Kyu
Be'chain Zamana Tha Jise Ab Samaj Aaya
Abbas Ko Kehte Hain Wafa'o Ka Khuda Kyu..
Shabi Abbas ✍️
امام علی رضا علیہ السلام:
"جو شخص ان مجلسوں میں بیٹھے جس میں ہمارے فرامین اور ہماری یاد تازہ ہوتی ہے، اس روز جب سارے دل مردہ ہوں گے وہ دل نہیں مرے گا"
بحارالانوار ،ج 44،ص 278📚📖
یہ سب سے خوبصورت راتیں لگتی ہیں جب آسمان سیاہ چادر لگتا ہے اور ستارے اس سیاہ چادر پر گری ہوئی چمک کی طرح پیارے لگتے ہیں، انسان کو یہ زندہ محسوس کرواتے ہیں۔