میاں نواز شریف سے پیار کرنے والے اس ٹویٹ کو ری ٹیوٹ کرتے جائیں جو بھی ری ٹیوٹ کرے گا اس کو فوری فالوبیک دوں گا ہم سب نے مل کر پارٹی کی طاقت بڑھانی ھے اور اپنے وطن کی بقاء اور سلامتی کے لیے اپنا اپنا حصہ ڈالنا ھے ۔۔
ببر شیرو اپنے فالورز بڑھانے کیلئے ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں ۔
خوش ہونےوالےخوشی منانے اورخفہ ہونےوالےماتم کی تیاری کریں۔تمام بڑوں نےمتفقہ فیصلہ کرلیا۔ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کوملازمت میں توسیع دینےکافیصلہ۔اگلےسال بھی یونیفارمڈڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے۔جبکہ جنرل فیصل نصیر بدستورڈی جی سی رہیں گے۔باضابطہ اعلان جلدہوجائے گا۔
پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاہیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاہیے ۔
جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی
جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے۔
ساتھ ہی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے ۔
یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ہوجائیں گے
پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ہوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ہوا ہے ۔
اگر ملک کو درست حالت میں لانا ہے تو پھر یہ کام بھی کرنا ہوگا
یاد رہے انڈیا نے جب کرنسی تبدیل کی تھی تو انڈیا کا سارا بلیک منی کا پیسہ بوریوں سے نکل کر حکومت کے پاس خود چل کر آ گیا تھا۔
ان دونوں (ڈائنوں) نے گزشتہ دنوں سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں 6 ماہ کی حاملہ ایک خاتون کو دھوکے سے اپنے گھر بلایا اور اسے نشہ اور چیز پلا کر بے ہوش کیا۔۔۔ پھر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر چھری سے ذبح کیا اور پیٹ سے 6 ماہ کا بچہ نکالا ہے۔۔۔ گرفتاری کے ڈر سے ان آدم خورنیوں نے لاش کے ٹکڑے کر کے صندوق میں ڈالا اور اسے چھپا دیا۔
ان میں سے اوپر والی درندہ لیڈی ڈاکٹر ہے
پولیس نے محلے کی تمام CCTV فوٹیجز کی مدد سے کھوج لگایا اور ان ڈائنوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی ملی۔۔۔ دوران تفتیش معلوم ہوا ہے کہ یہ لیڈی ڈاکٹر ایک گینگ کی ممبر ہے، جو لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرتے ہیں، بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرتے ہیں اور درج بالا واقعہ تو انتہائی المناک ہے۔۔۔ اب کہا جا رہا ہے کہ مقامی کوئی پولیس آفیسر انہیں چھڑوانے کی کوشش کر رہا ہے۔
میری آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس سانحے پر متحد ہو کر آواز اٹھائیں اور انہیں پھانسی دلوانے میں مدد کریں۔ نہ جانے ان درندوں نے کتنے بچوں کو قتل کیا ہوگا، کتنے بھولے لوگوں کو ورغلا کر دھوکہ دہی سے گردے نکال کر فروخت کئے ہونگے۔ 😰
اب تو ڈاکٹرز پر سے بھی اعتبار اٹھ چکا ہے، یہ لیڈی ڈائن ( ڈاکٹر ) مقتولہ کی پڑوسی تھی، اس نے پیسوں کیلئے اپنی پڑوسن کا قتل کیا اور اس کے بطن سے 6 ماہ کے حمل کو نکال کر بیچا ہے۔ اس پر شدید آواز اٹھانی چاہئیے۔
کمیل احمد معاویہ
@KomailMuavia313
شاہ محمود قریشی نےاحتجاج کی کال تودےدی لیکن یہ نہیں بتایاکہ وہ کہاں خود جلوس کی قیادت کریں گے؟دراصل پی ٹی آئی نےاحتجاج کےلئےیہ منصوبہ بنایا ہےکہ جگہ جگہ بیس پچیس بندےاکھٹےہوں گے۔اس کی ٹک ٹالک ویڈیو بناکرچند منٹوں پولیس کےآنےسےقبل وہاں سےبھاگیں گےلیکن حکومت اس منصوبےسےآگاہ ہے۔
جج کے بیوی نے بچی کو گاڑی سے اتارا اور کہا یہ لو اپنا گند، باجی گاڑی بھگا کر چل دیں، اور پھر جب ماں نے رضوانہ کے سر اور چہرے سے دوپٹہ ہٹانا شروع کیا۔
’اس کے سر اور آنکھوں کی حالت دیکھ میری آہیں نکل گئیں۔ رضوانہ نے بلک بلک کر رونا شروع کر دیا۔ اس نے کہا امی باجی نے مجھے بہت مارا ہے۔‘
تصور کرنا محال ہے کہ اس وقت ماں اور اس بچی کی حالت کیا ہوگی جب رضوانہ نیم مردہ حالت میں اپنی ماں سے کہہ رہی ہوگی کہ امی۔۔! باجی نے مجھے بہت مارا ہے۔۔!
اس سے آگے عمر دراز ننگیانہ کی خبر پڑھنے کی ہمت نہیں ہوئی۔
https://t.co/c4uq8ls9er