کیا منصور علی شاہ یا اطہر من اللہ صاحب میں سے کسی نے اب تک پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نہ ہونے دینے میں اپنے کردار پہ معافی مانگی ہے؟ کیا انہوں نے قاضی کو فرعون بنانے میں کردار ادا کرنے پہ معافی مانگی ہے؟
ہائبرڈ ان پڑھ فوجی خچر @Matiullahjan919، عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے۔ یہ بات فوجی خچر شہریار آفریدی نے دو سال پہلے کہی تھی۔
پاکستان کے بیشتر صحافی ان پڑھ اور جاہل ہیں جو اپنا علم واٹس ایپ یونیورسٹی سے حاصل کرتے ہیں، اس لیے ہمیشہ خچر ہی رہتے ہیں۔
@Matiullahjan919 That doesn’t cut it, hybrid military mule. You spread misinformation about Imran Khan in Urdu in a video. Your apology should also be in Urdu, on video.
عمران خان جیل میں کوئی سزا نہیں کاٹ رہے۔ عمران خان کو فوج نے اغوا کر کے جبراً قید میں رکھا ہوا ہے۔ اور ان اغواکاروں سے عمران خان کو صرف طاقت کے زور پر چھڑایا جا سکتا ہے۔ عمران خان کو انصاف سڑکوں پہ ملے گا!
ماضی میں عدلیہ کو مینج اور ججوں کو بلیک میل کیا جاتا تھا ڈرایا جاتا تھا اور فیصلے کروائے جاتے تھے یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ پوری عدلیہ ایسے لوگوں سے بھر دی گئی ہے جنہیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں وہ اپنا رول جانتے ہیں اور پوری خوشدلی اور رضامندی سے ادا کر رہے ہیں
کل کا فالس فلیگ اور اب بلوچستان میں عورتوں اور بچوں پہ فضائی حملے کی خبریں ایسا لگتا ہے میر جعفر کو لانے والوں نے ڈو مور کا کہا ہے ایسا لگتا ہے وہ پاکستان کی تباہی کی رفتار سے مطمعن نہیں اور مزید تیزی چاہتے ہیں!
فوج نے بلوچستان میں معصوم شہریوں کا قتلِ عام کرکے کہا کہ وہ خود ہی دھماکا خیز مواد ذخیرہ کرنے کی وجہ سے حادثے میں مارے گئے۔
اس کے جواب میں ڈاکٹر معید پیرزادہ کی بیس سیکنڈ کی یہ کلپ ہی کافی ہے۔
گھر کا شرابی جواری بڑا جب جوئے اور شراب میں سب کچھ ہار جاتا ہے اور قرض دینے والے قرض واپس مانگ رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنا سارا غصہ گھر کے افراد پہ نکالتا ہے مار پیٹ کرتا ہے درندہ بن جاتا ہے!
کتنے ہی ڈکٹیٹر آئے لیکن انکے جانے کے بعد انکی پھیلائی گئی تباہی دکھاوے کیلئے ہی سہی ریورس کی گئی جیسے آئین بحال ہوگا عدلیہ بھال ہوگئی اس بار میر جعف نے ایسی تبدیلیاں کردی ہیں کہ واپسی ممکن ہی نہیں جس قماش کے جج پوری عدلیہ میں بھرتی کردیئے ہیں پاکستان اگلے 30 سال نہیں سنبھلے گا!
جو ہے، یہی ہے، اس کے سوا کچھ نہیں ہے:
راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ پر قتل کیے جانے والا شخص پہلے اغوا کیا گیا تھا، اور پھر قتل۔
اگر فوج سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کرے، جس میں قتل ہونے والا شخص واقعی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جی ایچ کیو پر فائرنگ کرتا دکھائی دے، تو بھی اُسے کسی فوجی کرنل یا میجر نے بہلا پھسلا کر اس جال میں پھنسایا اور استعمال کیا ہوگا۔
چونکہ میرا تعلق بھی اسی شعبے سے رہا ہے، تو میرے لیے یہ کوئی حیرانی والی بات نہیں۔ میں نے ایسے کئی کیس دیکھے ہیں جن میں بھارتی ایجنسیوں نے معصوم کشمیریوں کو اسی طرح جال میں پھنسا کر استعمال کیا۔
اگر سی سی ٹی وی فوٹیج آئے، اور یہ ثابت ہو جائے کہ قتل ہونے والے شخص کو اغوا کرکے قتل نہیں کیا گیا تھا، تو پھر اسے اسی طرح کسی کرنل، میجر یا دہشت گرد ٹھیکیدار کے ذریعے جان بوجھ کر پھنسایا گیا تھا اور آج استعمال کیا گیا۔
فُل اسٹاپ۔