A 26-year-old Palestinian, Nayef Firas Ziyad Samaro, was fatally shot during an Israeli raid in Nablus, occupied West Bank, and four others were injured by live ammunition. Israeli forces also fired tear gas and stun grenades at civilians, medical teams and journalists during the raid
خواجہ سعد رفیق خود کو پاپڑ والا فالودے والا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جن کے اکاؤنٹ میں زرداری کمپنی اربوں روپے منتقل کر دیتی تھی اور انہیں پتہ بھی نہیں ہوتا تھا
خواجہ صاحب کے بقول کانسٹیٹیوشن ایونیو میں 8 ارب کے 8 فلیٹ انکے سوشل میڈیا مینیجر نے انکے نام کروا دیئے بینک نے خواجہ صاحب کے اکاؤنٹ سے بتائے بغیر ان فلیٹس کی پیمنٹ بھی کر دی۔ اور یہ کام انکے سوشل میڈیا مینیجر نے کیا🥺
یہ ساری دنیا کو للو سمجھتے ہیں ؟🤓
@Aleema_KhanPK@tayyabarajah بار بار عدالتیں اور بار بار دباؤ، کوئی اور طریقہ کار اپنایا جائے۔۔۔وقت بہت ضائع ہو چکا،ہم سب اپنی بکواسیات سے خان کو ضائع کر رہے ہیں۔۔۔
ہنسنا منع ہے 😂
خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
مقصود چپڑاسی کے بعد پیشِ خدمت ہے سوشل میڈیا مینیجر 😂
۹مئی عسکری سازش ہونے کا ثبوت:
صحافی: سر، PTI کے جو لوگ پریس کانفرنس کرکے ۹مئی سے بریت کا اظہار کرتے ہیں وہ پوتر ہوکے واپس گھر چلے جاتے ہیں. کیا ان کو پاک صاف کرنے کا فریضہ اسٹیبلشمنٹ ادا کر رہی ہے؟
ڈی جی بابو کی بولتی بند، باربار سوال دوہرانے کا بولتے رہے!
#May9th_FalseFlag
پاکستان واقعی معجزہ ہے؛ 150 روپے فی لیٹر پر تباہ ہو رہا تھا، 400 روپے فی لیٹر پر اونچی اڑان بھر رہا ہے! خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بریکنگ نیوز 🚨
جنگی حالات اور ملکی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے اپنے عملے کی تنخواہوں میں %100 اضافہ کردیا۔۔۔
اور مزے کی بات کسی حکومت یا IMF نے بھی نہیں روکا۔
یہ لوگ پاکستان میں عوام کو غدار،فتنہ،ڈیجیٹل دہشتگرد اور پتا نہیں کون کن القابات سے پکارتے ہیں۔اور خود ایسٹ انڈیا کمپنی کے طرح آج بھی وہی غلامی گلے میں لٹکا کر پھر رہے ہیں۔
جنگی لباس اور دیوار پر تلواریں ایسے لٹکائی ہیں، کہ جیسے یروشلم فتح کر بیٹھے ہیں۔
یہ چار جنگیں ہار چکے ہیں، اپنا آدھا ملک گنوا کر اپنی عیاشیوں میں باقی ماندہ ملک کی معیشت تباہ کر چکے ہیں۔
دیوار پہ آج بھی لارڈ ماونٹ بیٹن کی تصویر لگی ھے۔
قائداعظم کی تصویر نہیں۔۔۔!
جنگ کا بہانہ بنا کے تیل کی قیمت 400 تک کر دی جبکہ آج بھی عالمی منڈی میں قیمت عمران خان کے وقت سے کم ہے ،اس وقت 150 پر وزیراعظم چور تھا آج 400 پر وزیراعظم حاجی صاحب ہیں ؟
🛑 بریکنگ نیوز
یکم مئی سے پانچ مئی تک ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز اور مختلف تنظیموں نے احتجاجاً ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
سب متحد ہو کر ہڑتال کو کامیاب بنائیں
#قومی_زبان#اردو_زبان
جب آپ آئی پی پیز”مافیا“ کی بات کرتے ہیں تو اس میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کے آئی پی پی”چنیوٹ پاور لمیٹڈ“ کو بھی شامل کرتے ہیں؟ انکا بجلی گھر ان بگاس بجلی گھروں میں شامل ہیں، جنہیں کپیسٹی چارجز کی مد میں بھاری ادائیگیاں ہوتی رہی ہیں۔۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق اس بجلی گھر کے مین اسپونسرسلیمان شہباز ہیں،انکی شیئرہولڈنگ 94.191فیصد ہے جبکہ باقی ماندہ سپونسرز کی شیئرہولڈنگ 5.809فیصد ہے۔ دیگر شیئرہولڈرز میں شریف ڈیری فارمز پرائیویٹ لیمیٹڈ (5.808فیصد)،ندیم سعید 0.001فیصد اور محمد سجاد انور0.001فیصد شامل ہیں۔۔۔اس بجلی گھر کی گراس کپیسٹی 62.4 میگاواٹ ہے جبکہ پرائمری ایندھن ”اِمپورٹ شدہ کوئلہ/اور بگاس (گنے کی پھوک) ہے۔ دستاویز کے مطابق منصوبے کی کل لاگت 62.18784ملین ڈالرز ہے۔ منصوبے کی اس لاگت میں قرض کی رقم 49.75027ملین ڈالر ہے جبکہ ایکوئٹی اماؤنٹ 12.437568ملین ڈالر ہے
ہر خاص و عام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ!🚨
@iqrarulhassan
کی حقیقت!!!
اسکا باپ محمد اسماعیل شاہ تـوہینِ رسـالت کے مقدمے میں اشتہاری ہے اور جرمنی بھاگا ہوا ہے۔
محمد اسماعیل شاہ کے خلاف چشتیاں تھانے میں 295سی کے تحت مقدمہ درج ہے اور عدالت کا فیصلہ موجود ہے جس میں اس پر تـوہینِ رسـالت ثابت ہوچکی ہے اور یہ جرمنی میں اشتہاری ہے۔
#Credit to @Faruqniazi
”عمران خان کے مخالفین آج کل کافی چڑچڑا پن کا شکار ہیں، کوئی ایئرپورٹ پر الجھ رہا ہوتا ہے، کوئی یوٹیوبرز کو ڈانٹ رہا ہوتا ہے تو کوئی کسی کے گلے پڑ جاتا ہے۔ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ عاصم منیر کی امیدوں پر پورا کیسے اتریں۔ اتنا ظلم کرنے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت کم نہیں ہوئی اور جتنے بھی نئے لوگ لائونچ کیے گئے کوئی عوام میں مقبول نہ ہو سکا۔ سرکاری ملازم وردی پہن کر سیاسی کمنٹ نہیں کر سکتا اس لیے عاصم منیر کو سیاست سے دور رہنا چاہیئے اور ڈی جی، آئی ایس پی آر کو ایک ایک گھنٹہ سیاسی پریس کانفرنس کرنے سے روکا جانا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان
———————————
عاصم منیر کی امیدوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر نہیں اتر سکے جب وہ میدان میں کھلے عام آئے تھے سیاسی پریس کانفرینس کرنے، تو باقی بیچارے ٹاؤٹس کی جان عذاب میں نہیں ڈالنی چاہیئے ان کو۔
معیشت ڈبو کر، ظلم کی انتہا کر کے اور گھٹن کا ماحول پیدا کر کے لوگوں کی پزیرائی ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اورسیز پاکستانیوں کو غدار اور منکرین ختم نبوت کہنے والے طاہر اشرفی کا اپنا بیٹا لندن میں تعلیم حاصل کر رہا ہے۔
غریب کے بچوں کے لیے مدرسے، جہاد اور سپہ سالار کے ایک اشارے پر جان قربان کرنے کے نعرے اور اپنے بچوں کے لیے لندن کی ڈگریاں۔
سب مل کر بولو….ڈاؤلینس لیا تو بات بنی!