🚨
ماہرِ بین الاقوامی تعلقات John Mearsheimer کا بڑا انکشاف
دنیا کی سب سے طاقتور بحریہ بھی اکیلے اس آبنائے کو نہیں کھول سکتی… اس سے اندازہ لگائیں کہ ہم کتنی بڑی مشکل میں ہیں۔
🚨🚨تم ہمارے جتنے لوگ مارو گے اس سے کہیں زیادہ اور آجائیں گے لیکن جو ہمارے بعد آئیں گے وہ تمہیں جینے نہیں دیں گے
علی لاریجانی کا شہادت سے پہلے دیا گیا انٹریو
یہ شخص ملا عبدالغنی برادر ہیں۔جو طالبان کے بنیادی رکنوں میں سے ایک ہیں جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے
📌ترجمہ
👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔
ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں
بریکنگ نیوز 🚨
ایران نے آج جدید میزائلوں کی ویڈیو جاری کردی!
کیوں کہ آج گیس ذخائر پر حملہ کیا گیا تھا!!
اسلیے آج پورے خلیجی ممالک بشمول اسرائیل کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس میزائلوں سے ٹارگٹ کیا جائیگا 🔥
یا اللہ ایران کی مدد فرما آمین ثمہ آمین 🙏
افغانستان کے سب سے سینئیر صحافی رزاق مامون نے بھی نمک حرام افغان طالبان کے گندے جھوٹ کو بے نقاب کردیا۔
کابل میں پاکستان نے جس عمارت کو نشانہ بنایا وہاں یہ نمک حرام طالبان اپنا ایمان بیچ کر بھارت کے ساتھ ڈرون بنایا کرتے تھے۔
یہ ان منافقین کی اصلی اوقات ہے
ایران کا نیا میزائل سسٹم بہت اڈیونس 🚨🔥
پوری دنیا حیران ہے, ایران نے ڈانسنگ مزائل لانچ کردیا! یہ مزائل انٹرسپٹر نہیں پکڑ سکتا،اس میں نارمل پیٹرول استعمال ہوتا ہے!!
جنگ میں حملے سے زیادہ دفاع مشکل ہے!
اور اس ڈرون کو انٹرسپٹ کرنے کے لیے دشمن کی میلین ڈالر لگ جاتے ہیں!!
دو سال پرانا بیان، آج حقیقت بن گیا! 🔥
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے تقریباً دو سال پہلے جو کہا تھا، وہ آج سو فیصد سچ ثابت ہو گیا۔
آپ بھی سنئے آخر تک، مولانا صاحب کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔
📌 یہ ویڈیو ہر شخص کو دیکھنی چاہئے۔
#Pakistan#Truth#MaulanaFazlUrRehman
کیا افغانستان میں ڈرون کی انڈسٹری ہے؟
نہیں ھے. حامد میر
افغانستان کو کون ڈرون فراہم کررہا ہے؟
ان کے پاس تو کوئی ڈرون انڈسٹری نہیں ہے،یہ بھارتی راء اور ماسٹر پراکسی کا گہرا گٹھ جوڑ ثابت کرتا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر