منجمد تنخواہوں نے یونیورسٹیوں کی ٹی ٹی ایس فیکلٹی کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ 2021 سے ایک روپیہ بھی اضافہ نہیں ہوا۔ اب بجٹ میں اصلاح کا وقت ہے۔
#IncludeTTSInBudget@betterpakistan
80 فیصد مہنگائی نے ٹی ٹی ایس فیکلٹی کی آمدنی کی حقیقی قدر کو بری طرح متاثر کیا ہے، جبکہ 2021 سے تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
#IncludeTTSInBudget@asmashirazi
Inflation is rising, but real salaries are falling. TTS faculty continue to deliver quality teaching and research—yet their purchasing power keeps shrinking. Time to act.
#IncludeTTSInBudget