@KPDCLOfficial @diprjk@OfficeOfLGJandK@Raj576113@mussarat_zia@GreaterKashmir@RisingKashmir Well consumers should get their share of power in return for paying hefty bills... Nothing hillarrious about it sir.... Provide your men better machinery and equipment so that next time you dont need to put posts like these....
Electronic tablets, mobiles, video games can cause depression & anxiety in kids and you may not realise that.
~ The baby cries in his sleep and makes movements as if he had a tablet in his hand. These moments caused anxiety in the parents.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ سفید کپڑے پہنا کرو ، بلاشبہ یہ تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر ہیں اور انہی میں اپنی میتوں کو کفن دیا کرو ۔ اور تمہارے سرموں میں سب سے بہتر سرمہ اثمد ہے جو نظر کو تیز کرتا اور ( پلکوں کے ) بال اگاتا ہے ۔‘‘
(ابوداؤد : 4061)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ قاتل کو پتہ نہیں ہو گا کہ اس نے کیوں قتل کیا، اور نہ مقتول کو پتہ ہو گا کہ اسے ک�� بات پر قتل کیا گیا.
مسلم 7303، 7304
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے، سود کھلانے والے، سود کے لیے گواہ بننے والے اور اس کے کاتب ( لکھنے والے ) پر لعنت فرمائی ہے۔
(سنن ابی داؤد، ٣٣٣٣)