ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہوَر پیدا
علامہ محمد اقبالؒ
فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑے سپر سٹار رونالڈو کا کیریئر ختم ہو گیا، سپین سے شکست پر آبدیدہ نظر آئے،وہ آنسو کے ساتھ روتے ہوئے فینز کا ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آئے۔
رونالڈو صرف ایک عظیم فٹبالر نہیں، بلکہ محنت، عزم اور مسلسل جدوجہد کی ایسی مثال ہیں جس نے ایک پوری نسل کو خواب دیکھنا سکھایا۔ شکست ہر بڑے کھلاڑی کے سفر کا حصہ ہوتی ہے، مگر عظمت کا معیار صرف ٹرافیاں نہیں بلکہ وہ احترام ہے جو دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ آج آنکھیں نم ہیں، مگر تاریخ ہمیشہ انہیں فخر، استقامت اور لازوال عظمت کے ساتھ یاد رکھے گی۔ ❤️⚽
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب کے دل جیت لئے اسپین سے شکست کے بعد اپنا آخری ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے بعد اپنے مداحوں کے نام پیغام میں کہا میں نے بہت محنت کی کوشش بھی کی میں اس بار پرتگال کو چمپئن بناؤں لیکن شاید قسمت کو یہ منظور نہیں تھا میں پرتگال اور پوری دنیا میں جہاں بھی میرے فین ہے ان سے معافی چاہتا ہوں کہ میں اپنے کیریئر کی آخری خوشی ان کو نہیں دے سکا اس موقع پر میں پرتگال میں کینسر کی مریضوں کیلئے ایک عالی شان ہسپتال کا بنانے کا اعلان کرتا ہوں جس میں دنیا بھر کےہر اس مریض کا علاج فری ہوگی جو علاج کرنے کی طاقت نہیں رکھتا ہو فٹبال کی دنیا میں آنے سے پہلے دل میں ایک خواہش تھی کہ کینسر کی علاج کیلئے دنیا کاسب سے بڑا اور مفت ہسپتال بناؤں گا اور اب اس کو پورا کرنے کا وقت آگیا ہے
#FIFAWorldCup #suggestedforyou #syedghafarshah
پیار کا بدلہ پیار ایک بلی ہر روز اتی ہے دوکان پر اور ملازم کو ہگ کرتی ہے 😍🥰😍🫡🐈💕💕💕😍😻😻
Love is the reward for love. A cat comes to the store every day and hugs the employee.
اس لڑکی نے اپنی ماں کی وفات سے چند منٹ پہلے کے آخری لمحات کی ویڈیو بنائی مگر جو ریکارڈ ہوا وہ بہت حیران کن تھا
خاتون کمرے میں کسی کی طرف نہیں دیکھ رہی تھیں اُن کی نظریں چھت پر جمی ہوئی تھیں اور اُن کے چہرے پر ایک پُرسکون اور مطمئن مسکراہٹ تھی آہستگی سے انہوں نے سرگوشی کی "فرشتے"
بیٹی نے اُن سے پوچھا کہ کیا وہ انہیں خوش کر رہے ہیں؟ انہوں نے نرمی سے سر ہلایا اور کہا "ہاں"
اور جب بیٹی نے پوچھا کہ وہ کتنے ہیں تو انہوں نے کمزور آواز میں جواب دیا چار چار
دو کہانیاں 😱
🇵🇸 پہلی ایک فلسطینی لڑکی کی ہے جو 2025 میں غزہ میں نسل کشی کے دوران اپنی زخمی چھوٹی بہن کو اٹھائے ہوئے ہے۔
🇯🇵 دوسری ایک لڑکے کی کہانی ہے جو 1945 میں جاپان پر ایٹم بم حملے سے بچ گیا تھا۔
🌎
90 کی دہائی کے شروع میں یہ گھڑی نئی نئی پاکستان آئی تھی جو ڈیجیٹل ٹائم بتاتی تھی پر اس کا سب سے شاندار فنکشن اسکالائٹ والا بٹن تھا جو دبانے سے سکرین ہربلب جلنے لگتا تھا۔ دن کے وقت ہاتھ میں چھپا کر بار بارائٹ جپا کر دیکھنا اور رات کو رضائی کے اندر لائٹ جلاجلا کر دیکھنا۔ میرا خیال ہے اسوقت یہ۔گھڑی شائید 10 یا 15 روپے کی تھی اور کلاس میں کسی کسی کے پاس یہ گھڑی تھی جسے دیکھ کر دوسرے بچے رشک کرتے تھے اور اس کی منتیں کر کے لائٹ والا بٹن دباتے تھے اور پھر گھر جا کر اپنے اماں ابا سے ضد کر کے مار بھی کھاتے تھے۔ آج کی موبائل زدہ نسل شائید اسوقت کی سادگی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی۔ کاش وہ وقت واپس آجائے۔