حیدر آباد میں خلیفہ دوم امیر المؤمنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کرنے والا ملعون گرفتار ہوچکا ہے، حکومت وقت سے مطالبہ ہےکہ ان ملعونوں کو قرار واقع سزا دی جائے۔
علامہ راشد خالد محمود سومرو کی سکھر میں پریس کانفرنس۔۔۔!!
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
تاریخِ عالم نے ہزاروں جرنیل پیدا کیے، لیکن دنیا جہاں کے فاتحین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے سامنے طفلِ مکتب لگتے ہیں اور دنیا کے اہلِ انصاف سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی عدل پروری کو دیکھ کر جی کھول کر اُن کی تعریف میں رطب اللسان ہیں۔
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
جو بھی نبیﷺ کے اصحابہ کرام رضوان علیھم اجمعین کا گستاخ ہے اس کو سر عام پھانسی پر لٹکانا چاہیے تاکہ آٸیندہ کوئی بدبخت ایسی حرکت نہ کریں۔
کیا آپ متفق ہیں ؟ اگر متفق ہیں تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اس ٹرینڈ میں حصہ ڈالیں۔
#گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی آج شام کراچی میں زیر علاج سینئر جماعتی رہنما حافظ حمداللہ صاحب کی عیادت کیلئے تشریف آوری، قائد محترم نے حافظ صاحب اور مستونگ دھماکے کے دیگر زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی ، الله تعالی ناہیں مکمل تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
کراچی : قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ جے یوآئی کے سابق ایم پی اے حافظ محمد نعیم رح کے وفات پر بلدیہ ٹاؤن میں انکے لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں ۔۔
#TeamJUISindh
کراچی : قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ سے دارلعلوم کراچی میں ملاقات کررہے ہیں ۔
الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے ۔اسلم غوری
بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی مسائل کا حل ہے ۔ترجمان جے یو آئی
الیکشن کمیشن کے اعلان سے شکوک وشبہات ختم ہو جانےچاہئیں ۔اسلم غوری
انتخابات کے اعلان کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ امن وامان کو یقینی بنائیں ۔اسلم غوری
جے یو آئی انتخابات کے لئے مکمل تیار ہے ۔ترجمان جے یو آئی
کارکن اپنی تیاری تیز کردیں ۔اسلم غوری
جلد عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان تحصیل امیر جےیوآئی پروآ سردار امتیاز بلوچ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
انجنئیر ضیاء الرحمان، طارق خان بھی ہمراہ تھے