یہ فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو انڈیا سے زیادہ اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ ہمیں کچلنے کے لیے دہشت گرد بناتی ہے۔ پختونخوا حکومت گرانے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو کیوں مار رہے ہو؟ تمہاری یہ ذہنیت کب بدلے گی؟ مجھے افسوس ہے، نہیں بدلے گی۔
تمہاری پالیسی پہلے دن سے یہ ہے کہ امریکا کی دلالی کرو اور ڈالر گھر لے جاؤ۔ 9/11 کے بعد امریکا ہماری معاونت کرتا تھا کہ افغانیوں کو پکڑ کر ان کے حوالے کرو ۔ آج وہ معاونت ہمیں افغانیوں سے بچانے کے لیے کر رہا ہے۔
میں نے مشرقی پاکستان میں تمہیں نہتے بنگالیوں کو شکار کے شوق میں مارتے دیکھا ہے۔ وہ وزیرستان ہو یا تربت، سانحہ APS کا مجرم ہو یا دہشت گرد، وہ تمہارے گھروں میں پناہ لے رہے ہوتے ہیں! اپنی دہشت گردی سے باز آ جاؤ۔
حالات جیسے بھی ہوں، قید و بند کی صعوبتیں سامنے آئیں تو گھبرایا نہیں جاتا بلکہ عزم اور حوصلے کے ساتھ ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جاتا ہے۔
76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد عزم، ہمت، جرات اور استقامت کی ایک زندہ و جاوید مثال ہیں۔ انہوں نے اس قید و بند کو بھی نہایت صبر، وقار اور بلند حوصلے کے ساتھ برداشت کیا جس کا وہ خود کو کبھی مرتکب نہیں سمجھتی تھیں۔
قید کی سلاخیں ان کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں، اور نہ ہی حالات ان کے حوصلے کو شکست دے سکے۔ انہوں نے اپنے عمل سے یہ ثابت کر دکھایا کہ جسموں کو تو قید کیا جا سکتا ہے، مگر فکر، نظریے، تخلیق اور عزم کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔
"Beyond the Bars" کے عنوان سے ان کا یہ تخلیقی سفر اور فنپارے اس بات کی گواہی ہیں کہ قید کے سخت ایام میں بھی ان کی روح آزاد اور فکر روشن رہی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا یہ صبر اور استقامت تاریخ کا وہ روشن باب ہے جسے ان شاء اللہ آنے والی نسلیں ہمیشہ یاد رکھیں گی۔۔۔
اتوار کو لندن میں ہونے والے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کے فوجی آمر عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف تارکینِ وطن میں غم و غصہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
#FreeImranKhan
9 دن ہو چکے علیمہ خان،عظمی خان، نورین خان کو گرفتار کئے ہوئے، انہیں ادویات دینے کی اجازت نہیں۔ میڈیا ہر چل رہا ہے کہ انہوں نے بھوک ہٹرتال کر رکھی ہے
علیمہ خان کے وکیل کی گفتگو ۔۔۔۔۔
اتنا ڈرا ہوا ڈکٹیٹر نہیں دیکھا، جس نے عمران خان کو سرنگوں کرنے کی خواہش میں پہلے اس کی بیوی، اب اس کی بزرگ بہنوں تک کو جیلوں میں ڈال دیا ہے، مگر اس کی انا کی تسکین نہیں ہو رہی -
اوپر سے اس بزدل شخص نے ملک چوروں کے جتھے کے حوالے کر کے تباہ کروا دیا ہے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
پاکستانی عوام کے پاس اب بہت محدود راستے باقی رہ گئے ہیں۔ یا تو وہ اپنے منتخب کردہ قائد کو قید میں رکھنے پر خاموش رہیں، جبکہ اس کے خاندان کو حراست میں لے لیا جائے، اس کی جماعت کو دبایا جائے اور انصاف ناپید ہو، یا پھر پُرامن طور پر سڑکوں پر نکلیں اور اپنے بنیادی حق، یعنی احتجاج، کا استعمال کریں۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکن کریں
#Pakistan
@Kasim_Khan_1999
آپ خاندانوں کو گرفتار کر سکتے ہیں، لوگوں کو تشدد کی دھمکیاں دے سکتے ہیں، لیکن آپ 25 کروڑ پاکستانیوں کو قید نہیں کر سکتے اور نہ ہی ایک پوری نسل کی آواز اور عزم کو کچل سکتے ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنی عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکن کریں
#Pakistan
@Kasim_Khan_1999
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
” آج خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا ، یہ خیبرپختونخوا آنے اور جانے والے راستے بند کررہے ہیں، کیا یہ مشرقی پاکستان والی سازش دہرا رہے ہیں؟
یہ جو بھی سازش کریں لیکن ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دیں گے،“
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی فہرست!
**کھانے اور مشروبات**
فوجی جوس
فوجی دودھ
فوجی یوگٹ
فوجی کارن فلیکس
فوجی میوزلی
فوجی اوٹس
فوجی ساسیجز
فوجی برگرز
فوجی میٹ بالز
فوجی کوکنگ آئل
فوجی گھی
آٹا چکی وہیٹ فلور
فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف)
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
نورپور مصنوعات
خلافت بیوریجز
**بینکنگ اور فنانس**
عسکری بینک
عسکری اسلامی بینک
عسکری سیکیورٹیز
عسکری جنرل انشورنس
عسکری لائف ایشورنس
فوجی فاؤنڈیشن
شاہین انشورنس
عسکری کمرشل بینک
**سیمنٹ اور تعمیرات**
فوجی سیمنٹ
عسکری سیمنٹ
ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز
ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ
این ایل سی لاجسٹکس سروسز
این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز
عسکری کنسٹرکشن سروسز
**انرجی اور ایندھن**
فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)
سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل)
**ہیلتھ کیئر**
فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی)
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (اے ایف آئی آر ایم)
فوجی فاؤنڈیشن کی میڈیکل سروسز
عسکری میڈیکل سروسز
**مینوفیکچرنگ**
پاکستان آرڈننس فیکٹریز (پی او ایف)
فوجی آٹوموبائلز
فوجی سیریلز
فوجی میٹ
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)
عسکری سیمنٹ
عسکری کیبلز
**میڈیا اور ٹیلی کمیونیکیشنز**
ایف ایم-۹۱ ریڈیو چینل
فوجی فاؤنڈیشن کا کیبل نیٹ ورک
ایس سی او (سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن)
عسکری ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
فوجی ٹیلی کمیونیکیشن سروسز
**ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ**
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)
فوجی فاؤنڈیشن کی ہاؤسنگ اسکیمز
عسکری ہاؤسنگ اسکیمز
ایف ڈبلیو او کی ہاؤسنگ اسکیمز
**ریٹیل اور کنزیومر گڈز**
فوجی شاپنگ مال
عسکری شاپنگ مال
فوجی فاؤنڈیشن کے سپر مارکیٹس
عسکری سپر مارکیٹس
فوجی ریٹیل سروسز
**ٹیکسٹائلز اور اپیرل**
فوجی ٹیکسٹائل ملز
عسکری ٹیکسٹائل ملز
فوجی اپیرل
عسکری اپیرل
فوجی فیبرکس
**ٹرانسپورٹیشن اور لاجسٹکس**
نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی)
فوجی ٹرانسپورٹ سروسز
عسکری ٹرانسپورٹ سروسز
ایف ڈبلیو او کی ٹرانسپورٹیشن سروسز
پاکستان ریلویز (پی آر)
**دیگر**
فوجی فاؤنڈیشن کا ایجوکیشن سسٹم
فوجی فاؤنڈیشن کی ویلفیئر سروسز
عسکری ویلفیئر سروسز
فوجی فاؤنڈیشن کی اسپورٹس سروسز
عسکری اسپورٹس سروسز
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
”میرے کزنز اور خالاؤں کو رات کے اندھیرے میں، نقاب پوش مسلح افراد نے ان کے گھروں سے اُٹھا کر نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا، حالانکہ ان پر کوئی الزام یا مقدمہ نہیں۔“
”یہ لوگ میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ کسی بھی قسم کا احتجاج ان کے اقتدار کیلئے خطرہ بن جاتا ہے۔“
”ان میں ذرا بھی انسانیت نہیں، نہ ہی ان میں کوئی شرافت یا عزتِ نفس باقی ہے۔ یہ مردوں، عورتوں، حتیٰ کہ بچوں کو، چاہے کوئی بھی ہو، اٹھا لے جاتے ہیں۔“
”میرے والد کو روزانہ 23 گھنٹے سے بھی زیادہ قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا انسانی سلوک نہیں کیا جا رہا۔“
”یہ میرے والد کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پہلے بھی انہیں قتل کرنے کی کوشش کی اور اب ایک کوٹھڑی میں انہیں آہستہ آہستہ گھٹنے پر مجبور کرنے اور ذہنی اذیت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایک انتقامی مہم ہے، جس کا مقصد انکی جان لینا اور ان کے اردگرد موجود ہر آواز کو خاموش کرنا ہے۔“
”ہم نے جنوری میں اپنے ویزوں کیلئے درخواست دی تھی، لیکن حکومت اس کا جواب دینے سے انکاری ہے۔ وہ واضح طور پر چاہتے ہیں کہ ہم NICOP کیلئے درخواست دیں تاکہ ہم پاکستانی شہری کی حیثیت سے وہاں جائیں اور پھر وہ ہمیں گرفتار کر سکیں۔“
”حکومت کو لگتا ہے کہ ان کے پاس مکمل اختیار ہے۔ اگر ہم NICOP پر پاکستان جائیں تو وہ بہت آسانی سے ہمیں قتل کر سکتے ہیں یا جیل میں ڈال سکتے ہیں۔“
”میں اپنے والد سے ملنا چاہتا ہوں، یہ یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ وہ خیریت سے ہیں۔ اس وقت میں انہیں دیکھنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں۔“
قاسم خان
#PakistanUnderFascism
This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
https://t.co/PY2dvCyXUR
ونس فار آل ان کے لیے ہونا چاہیے، جنہوں نے ریجیم چینج آپریشن کیا،
جنہوں نے 80 ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور ان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، ان کے لیے ہونا چاہیے۔
ونس فار آل ان کے لیے ہونا چاہیے جنہوں نے عدلیہ کو یرغمال کیا، جنہوں نے ارشد شریف کو شہید کیا۔
جنہوں نے 6.1 فیصد کی جی ڈی پی کو 3 فیصد پر لے کر آئے، ونس فار آل ان کے لیے ہونا چاہیے۔ جن کی وجہ سے میرا مزدور خودکشی کرنے پر مجبور ہے، نوجوان پاکستان چھوڑ کر بھاگ رہا ہے، کسان خودکشی کر رہا ہے اور غریب خودکشی کرنے پر مجبور ہے۔
جن کی وجہ سے پاکستان تباہ ہو رہا ہے، ہمارا نوجوان رو رہا ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہے، ونس فار آل ان کے لیے ہونا چاہیے۔
اور یہ ونس فار آل ان شاء اللہ 27 ستمبر کو ہوگا، ان شاء اللہ۔
#LongMarchOnSeptember27th
“They are petrified of my father’s popularity, that’s all it is” Kasim Khan’s interview to Sky News after the arrest of Imran Khan’s sisters Aleema Khan, Dr Uzma Khan & Noreen Niazi
Long March of Sep 27 is now being discussed on International Media.
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا