"میں اگر رات کو مر جاؤں تو میرے بیٹے کے پاس تو کفن کے بھی پیسے نہیں"
صبح کا ناشتہ کیا اور اب 6 بجنے کو ہیں لیکن ابھی کچھ نہیں کھایا
66 ہزار روپے بجلی بل آیا جس کی عدم ادائیگی پر بجلی کٹ گئی
باہر بیٹھے شرم آتی ہے، حبس اور گرمی میں گزارہ کر رہی ہوں
ڈیڑھ ماہ سے بجلی کے بغیر گزارہ کرنیوالی لاہور کی 'ماں جی' کی باتوں نے سکتہ طاری کر دیا
پاکستان کو کدھر لیں کر جارہاہے!!
بجلی کا بل 42K ہزار آیا, تو پنجاب کے رہائشی نے خود ہی ختم کردیا💔
حالانکہ وہ غریب دھیاڑی دار تھا, 100 یونٹ بھی استعمال نہیں کررہا تھا!!
شیخوپورہ میں AC چلانے پر منع کرنے سے بیٹے کی فائرنگ، باپ قتل۔ خبر
رحیم یار خان، غربت سے تنگ ماں نہر میں کود گئی، 4 بچے جاں بحق۔ خبر
معیشت بہتر ہو رہی ہے، ڈیفالٹ سے بچایا، پنجاب یورپ سے آگے نکل گیا ہے
The USA needs to broken up into small countries, similar to Europe.
Then those countries need to go to war with each other, similar to Europe.
This would keep them busy for a couple of centuries while the rest of the world recovers from their malignant occupation.
دنیا کی سب سے بڑی ریفائنریز انڈیا میں ہیں۔ انڈیا قدغنوں کے باوجود روس سے ہی بڑا سستا تیل خرید کر ریفائنڈ اۤئل روس کو بھی بیچ رہے ہیں اور پوری دنیا کو بیچ رہے ہیں اور صرف روسی تیل سے 12 ارب ڈالر سے لیکر 17 ارب ڈالر کما رہے ہیں۔ ہمارے ہاں پچھلے بیس تیس سال سے بجلی کے ہر بل کے اوپر ٹیکس لیا جاتا تھا کہ ریفائنریز کو جا رہا ہے اور ہم ابھی اپنا بھی اۤئل ریفائن نہیں کر پا رہے، ہم نے کسی کو کیا بیچنا ہے؟ اور ہمیں تو بحران میں پتہ چلا کہ ہمارے اسٹریٹجک ذخائر ہی صفر ہیں: عامر متین
@AmirMateen2@Jhagra
آگئے یہ منحوس شکل والے قوم سے ایک اور فراڈ کرنے کے لئے کیونکہ اب قوم چھتر مارتی تھی تو اب روز ٹیکا لگے گا صبح ایک ریٹ ہو گا شام کو دوسرا اور اعلان بھی نہی ہو گا تو عوام انکو بھول جائے گی
بجلی کے بلوں پر بھی یہی فراڈ کیا کہ بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیا
لعنتی
Islamabad to Lahore via Motorway:
Petrol Cost: PKR 5500-8000
Toll Tax: PKR 2200
Almost 40% Tax . A very strange ratio between petrol cost & Tax.
Do you think, its justified....
#کراچی میں صرف 2026 میں اب تک ڈکیتیوں کے واقعات سے 43 افراد کی جان جا چکی ہے۔ لیکن لگتا ہے کسی کو یہاں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ڈاکٹر آکاش قتل واقعے میں، جس بینک سے وہ 50 لاکھ نکلوا کر آئےتھے، جس آفیسر نے انہیں deal کیا تھا، ان سب سے تفتیش ہونی چاہئے۔ مخبری ہونا مملنات میں سے ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایکشن لیں، ہمارے بچے روز سڑکوں پر مارے جا رہے ہیں۔ یہی ہوتا رہا تو اس ملک میں کون رہے گا؟ ہم اربوں روپے کے ٹیکس بھرتے ہیں۔ اور یہ صدا پورے #کراچی کے عوام کی ہے۔
شہباز شریف نے پچھلے چار سال میں جتنا قرض لیا ہے وہ اس قرضے کا 90 فیصد ہے جو ہم نے پچھلے 75 سال میں لیا شہباز اسپیڈ اگر کہیں دکھائی ہے تو وہ قرض لینے میں دکھائی ہے ہمارا ٹیکس پچھلے چار سالوں میں 90 فیصد بڑھ گیا ہے اس میں ��ھی شہباز اسپیڈ دکھائی ہے لیکن کیا برآمدات میں کوئی اسپیڈ دکھائی ہے ؟ وہ تو ریورس میں چل رہا ہے ! مفتاح اسماعیل ۔۔