عوام کا ہاتھ اب گریبانوں تک جائے گا۔۔..
مانسہرہ میں عمران خان کی رہائی کی بات نا کرنے اور علیمہ خانم کا استقبال نا کرنے پر کارکنان کا سپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف احتجاج یہ شعور عمران خان نے دیا تھا کہ اگر میں بھی غلط کروں تنقید کرنا تمہارا فرض ہے ورکر تو سوال کرے گا
ویڈیو ثبوت 🚨
یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں تھا، اس ویڈیو میں دکھانے جانے والا گھر نواز شریف کا جیل تھا۔
فیملی، پارٹی کے لوگ اور ذاتی ڈاکٹرز روز ملنے آتے تھے، نواز شریف کو ہر قسم کی سہولیات میسر تھے
Sky's @sparkomat reports from the West Bank on the impact of the escalating violence and the challenges of delivering urgent care under an increased Israeli military presence.
🔗https://t.co/COTnQGpoU1
@JimmyVirkk Jo bhi pagal ye keh Raha hai k the UAE or Saudi involved Nahi Hain shayed khota khatay Hain... Qatar or Bahrain bhi dunno KO sabaq milna chaiye. Long live Iran
🚨🚨خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی بھائی اپنے فونز چارج کر لیں، پاور بینکس خرید لیں، گاڑیوں میں پٹرول ڈلوا لیں، خشک خوراک اور میوے اکٹھے کر لیں، گھروں میں جو بھی برتن ہیں پانی سے بھر لیں۔
جیسے ہی ایران کے فیکٹریوں، آئل ریفائنریز اور بجلی گھروں پر امریکی، اسرائیلی، اور اماراتی بمباری شروع ہوئی ایران کی خلیج فارس کے عرب ممالک اور اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی ایسی ہوگی جو پہلے کبھی دنیا نے نہ دیکھی ہوگی۔
غالب امکان ہے کہ کچھ میزائلوں کے ساتھ جاپانی مصالحہ بھی لگا ہوا ہے۔
ایران نے یہ فیصلے بہت پہلے کر لئے ہیں کہ کس حملے کا جواب کیسے دینا ہے۔ اور ٹارگٹس لاک ہوچکے ہیں۔
“ ناپاک معاشرہ “
راولپنڈی 14 ماہ کے بچے کی لاش کیساتھ بیٹھی ماں،جس کا ریپ ہوا،بچے کو تشدد کرکے مارا گیا. تھانہ چونترہ کی حدود میں سفاک شخص کے ہاتھوں چاقو کے وار سے شدید زخمی ہونے والی خاتون نسیم بی بی ہسپتال میں دم توڑ گئیں__
اگر آپ اس شیطان صفت معاشرے میں رہتے ہوئے ایسے ظلم کو روک سکتے ہیں اور نہیں روک رہے، اس کے کیخلاف بول سکتے ہیں اور بول نہیں رہے، آپ اس برائی اور گناہ کے مذمت بھی نہیں کر رہے تو پھر “کلمہ پڑھ لیں” __ لعنت ہے ایسے معاشرے پہ لعنت ہے ایسی انسانیت پہ لعنت ہے ایسے قانون پہ اور لعنت ہے ایسے انصاف پہ __
جب یہ عزت لٹی ہوئی ماں اپنے ۱۴ ماہ کے بچے کیساتھ اللّہ پاک کے حضور پیش ہوگی تو اللّہ پاک کے جلال اور قہر سے اس پاک سر زمین اور اس میں بسنے والی عالیشان قوم کو اللّہ پاک کے عذاب سے کون بچا سکے گا؟؟؟؟
گزشتہ امتوں کی انتہا سے ڈر نہیں لگتا
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا سے ڈر نہیں لگتا
😢💔
پٹواری اور تبصرہ پاڑ جو یئیں یئیں سے کام چلا رہے ہیں۔ اگر تشریف میں فاضل مادہ جات موجود ہیں تو مندرجہ ذیل تیر استعمال کرسکتے ہیں۔
فوج نے چار سال میں تین ہزار سے زیادہ سپاہ مروا لی۔ فوج کی ناکامیوں کا احتساب کون کرے گا۔
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کررکھا ہے، پاکستانی دریاوں پر ڈیمز بنا رہا ہے۔ فوج یہاں کیوں خاموش ہے۔
پچھلے تین سال سے پشتون بیلٹ کے علاوہ بلوچستان پر عملا بی ایل اے کا راج ہے۔ فوج وہاں کیوں ناکام ہوئی۔
درجنوں آپریشنز کرنے کے باوجود ، افغانستان میں سویلین آبادی پر بمباری کے باوجود فوج پختونخواہ میں امن کیوں نہیں لاسکی۔
دشمن نے ایک ریٹائرڈ بریگیڈیر سمیت کشمیر سے منسلک 23 پاکستانی شہری مار دیے فوج خاموش کیوں رہی۔
فوج پختونخواہ اور بلوچستان میں مقامی عمائدین اور رہنماؤں کو لڑائی پر کیوں تیار کررہی ہے خود لڑائی سے کیوں بھاگ رہی ہے۔
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ کے بعد عرض ہے
فوج کے ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری کے دعوے ناکام
فوج کے گرین انیشیٹو جیسے منصوبے ناکام
فوج عوامی رائے عامہ بدلنے میں ناکام
فوج سارا الیکشن مینج کرنے کے باوجود الیکشن جیتنے میں ناکام
فوج ملک میں امن و امان بحال کرنے میں ناکام
فوج معیشت کو بہتر کرنے میں ناکام
فوج چوروں کے ٹولے کی ساکھ بہتر کرنے میں ناکام
فوج نے سی پیک کو عملا بند کردیا ہے
فوج خاموش ہے بھارت نے سندھ طاس معطل کررکھا ہے
فوج خاموش ہے بھارت تیزی سے ڈیمز بنا رہا ہے
فوج نے افغانستان اور سنٹرل ایشیا سے تجارت بند کررکھی ہے
فوج کی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت جمود کا شکار ہے
فوج کی پالیسیوں کی وجہ سے ایکسپورٹس لگاتار گر رہی ہیں
فوج کی پالیسیوں کی وجہ سے انٹرسٹ ریٹ بڑھ رہا ہے
فوج نے امارات سے تعلقات تباہ کردیے ہیں
فوج ایران کے خلاف پارٹی بن گیا ہے
فوج ڈالرز کے عوض سعودی عرب کو کرائے پر چڑھا دی گئی
وقار ملک کا خوفناک انکشاف 🛑
پاکستان کا ایٹمی پروگرام دو رائے پر کھڑا ہے, یہ ڈاکومنٹری DW ٹی وی نے نشر کی ہے, اور یاد رہے DW ٹی وی جرمنی کا آفیشل نیوز چینل ہے!!
Tensions between Iran and the United States have risen again after Iran claimed it launched ballistic missiles at a U.S. military base and a CENTCOM command facility in Jordan. U.S. Central Command (CENTCOM) says all incoming missiles were intercepted, while Jordan's military also reported intercepting missiles over its territory.
The IRGC has claimed responsibility for the attack, describing it as retaliation and warning of further action if U.S. operations continue. Meanwhile, the United States maintains that none of the missiles reached their intended targets.
The claims made by both sides remain conflicting, and independent verification is not yet available. The developments come amid renewed regional tensions and recent reports of military operations involving Iran-backed groups, raising concerns about another escalation in the Middle East.
#iran #IranWar #CENTCOM #Trump #missiles
کشمیر بنے گا پاکستان سے
کشمیر کا قاتل بن گیا پاکستان تک کا سفر ہم نے صرف 4 سال میں تے کیا ہے ۔
اگر عاسم منیر اور کچھ عرصہ راہ گیا تو پاکستان ایک قبرستان بن جائے گا
"جو ڈراتا ہے واپس اسے ڈراؤ، جو دھمکیاں دیتے ہیں ان کو واپس دھمکیاں دو۔ یہ ہوتے کون ہیں؟ آپ کو ڈرانے والے آپ ہیں، اس ملک کی قوم، عوام۔ جو کرنا ہے کرو، ہم بھی کریں گے۔"
یہ فوج جو BLA کے خلاف کامیابیں سمیٹ رہی ہے پھر حسن ایوب اور حوالدار MF جیسے لوگ اس کامیابی کے ٹویٹ کرتے ہیں اور ساتھ اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے گانا بھی لگاتے ہیں
یہ کامیابیاں کھاریاں اور لالہ موسیٰ کے درمیان میاں جی کے ہوٹل کے پیچھے شادے کنجر کے ڈیرے پر فلمائی جا رہی ہیں