کپتان کی ٹائیگر فورس ان ایکشن
خفیہ گوداموں میں زخیرہ اندوزی کی خاطر چُھپایا گیا2ارب روپے کاسامان برامد کروا دیا
پنجاب حکومت کاسامان تحویل میں لیکر سرکاری ریٹ پرفروخت کرنے کا فیصلہ
برامد شدہ سامان میں 16ہزار ٹن چینی اور 716ٹن آٹا بھی شامل
یہ کاروائیاں وزیر اعظم کے حکم پہ جاری ہیں
اب یہ چین نے “بلیک ڈیتھ” کے نام سے نیا کونسا وائرس پیدا کر لیا ہے🙄🙄🙄
کرونا سے جان چھوٹی نہیں کہ نیا عذاب مارکیٹ میں آگیا😒
اس سے اچھا جنگ کر کے ایک ہی بار مر جاو
وے حقیقت ٹی وی
وے لوا دے جنگ فیر
تین دن گزر گئے ابھی تک کسی لفافے نے عزیر بلوچ کے بیان حلفی اور پیپلز پارٹی کے مکروہ چہرے کے بارے میں پروگرام نہیں کیا۔۔!!
عمران خان نے اسامہ کو شہید کہا تو ایک ہفتے تک پروگرام ہوتے رہے لیکن عزیر بلوچ نے زرداری کے قتل و غارتگری کی داستان سنانا تو سب خاموش ہیں!
لعنت