🚨اہم ترین🚨
لگتا ھے پاکستان کے ایٹمی اثاثے اقوام متحدہ کی نگرانی میں دینے کے حوالے سے پاکستان نے گھٹنے ٹیک دیٸے شاہراہ فیصل پر اقوام متحدہ کی گاڑیاں اور مشینری بندرگاہ سے اندرون ملک رواں دواں ہیں پاکستان یا اس سے ملحق کسی دوسرے ملک میں اقوام متحدہ کا کوٸی بھی مشن موجود نہیں ھے افغانستان سے امریکہ مکمل طور پر انخلإ کرچکا ھے اور یہاں کوٸی بھی عالمی ادارہ سرگرم عمل نہیں ھے غربت بیماریوں یا خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کی مدد کی صورت میں یونیسیف کام کرتا ھے لیکن اس کے مشن کی ہر گاڑی اور ھر متعلقہ سامان پر اس کا اپنا لوگو ھوتا ھے کشمیر میں ��ھی اقوام متحدہ کا کوٸی کام ھے نہ چین و ایران سے اس کا کوٸی لینا دینا ھے لہذا قوم کو اس حوالے سے تشویش ھونی چاھٸے
ڈیڑھ دو ماہ تک بھائی کا پتہ تک نہیں تھا۔ گھر کا سائبان سر پر نہ ہو تو خوف کیا ہوتا ہے، ہم نے تب جانا تھا۔
حقیقی آزادی قیدی: دس ماہ سے 4 بہنوں کے بڑے بھائی بڑے بھائی اور گھر کے واحد کفیل کی یاد میں تڑپتی نعمان شاہ کی ایک بہن کی فریاد۔
#سویلین_ملٹری_ٹرائل_نامنظور
#EndMilitaryTrials
سوالات کرنے پر نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر آپے سے باہر ہو گئے، نیشنل میڈیا پر بدزبانی۔ اینکر پرسن سید ثمر عباس @SammerAbbas سے بدتمیزی، اس طرح کے بدتہذیب لوگ ملک پر مسلط کیے گئے ہیں، آپ ہماری سلیکشن کمیٹی کا اندازہ خود لگا لیں
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی گونج اور دنیا بتا رہی ہے کہ پر کہتا ہے کہ #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا تو نوازش شریف تیسری پوزیشن پر ہوتے ہوئے وکٹری سپیچ کیسے کر سکتا ہے۔ انشاء اللہ پی ٹی آئی اپنی حکومت بنانے جا رہی ہے۔
الحمدللہ، پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت حاص�� کر چکی ہے اور ہر پاکستانی کہہ رہا ہے کہ #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا ، عوامی مینڈیٹ کو عزت دی جائے اور عوامی فیصلے کو قبول کیا جائے۔
صرف 20 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
ذرا پتا چلنا چاہیے کہ جب عوام نے بڑی تعداد میں ووٹ ہی صرف خان کو دیا ہے تو وزیراعظم بھی خان ہی ہونا چاہیے۔
صرف 15 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
ذرا پتا چلنا چاہیے کہ جب عوام نے بڑی تعداد میں ووٹ ہی صرف خان کو دیا ہے تو وزیراعظم بھی خان ہی ہونا چاہیے۔